pregnant hookup hookup Mansfield Center free nyc hookups hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اداروں پر تنقید قابلِ دست اندازی جرم قرار دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے اداروں پر تنقید کو قابلِ دست اندازی جرم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

حکومت نے پریونشن آف الیکٹرانک کرئم ایکٹ 2016ء میں ترمیم کی منظوری دے دی۔

مجوزہ ترمیم کے ذریعے اداروں پر تنقید کرنے والوں کو 3 سے5 سال تک کی سزا دی جا سکے گی۔

قانون کی مخالفت کرنے والے کے خلاف سول عدالت میں کیس چلے گا

عدلیہ اور فوج سمیت دیگر اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

اس حوالے سے ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جلد جاری ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.