جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قسمت بدلنے کے جنون میں مبتلا قوم جو خوش قسمتی کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے

چین: خوش قسمتی حاصل کرنے کے جنون میں مبتلا قوم جو کسی بھی حد تک جا سکتی ہےمیٹ جینکنزصحافی25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images اٹھائیس برس کے لو چاؤ نے فروری 2019 میں چین کے مشرقی شہر انچنگ سے اپنی زندگی کی پہلی پرواز میں بیٹھنے سے قبل…

کراچی: قالین کے کارخانے میں آتشزدگی، سلنڈر دھماکا

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں واقع قالین بنانے کے کارخانے اور گودام میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں سلنڈر پھٹنے کے دھماکے بھی ہوئے۔ رہائشی علاقے میں قائم کارخانے میں آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ساتھ ہی موجود 2 منزلہ رہائشی عمارت کے…

کراچی میں دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں دھند کے باعث نجی ایئر لائن کی لاہور، اسلام آباد اور شارجہ کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔شہر قائد میں دھند کےسبب مختلف ایئر لائنز کا فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اےکی لاہورجانے والی پرواز 4 گھنٹے…

حکومت نے سپریم کورٹ بار کی درخواست کی مخالفت کردی

حکومت نے تاحیات سیاسی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کی مخالفت کردی۔وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسے کیس میں نظرثانی کے لیے جارہی ہے جس کا فائدہ دو چار لوگوں کو ہی ہوگا، بائیس کروڑ لوگوں کا اس…

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا تیرہویں روز بھی جاری ہے۔شدید سردی کے باوجود جماعت اسلامی کے کارکنان دن رات دھرنے میں موجود ہیں جو مطالبات کی منظوری تک احتجاج ختم کرنے کے لیے تیار نہیں…

کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندرز کے تحت ٹرائلز

نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے سیالکوٹ میں کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندرز کے تحت ٹرائلز کا آغاز ہوگیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسپورٹس ڈرائیو پروگرام پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی لے کر جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

اسٹیٹ بینک اور حکومت کی کرپٹو کرنسی پر پابندی کی سفارش، رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش

اسٹیٹ بینک اور حکومت پاکستان نے کرپٹو کرنسی پر مکمل پابندی کی سفارش کردی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرپٹو کرنسی غیر قانونی ہے، اس کرنسی میں کاروبار…

اومی کرون میں اضافہ، صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل ہوگی

ملک میں اومی کرون کے بڑھتے کیسوں پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل دن 11 بجے ہوگی۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا وبا کی حالیہ لہر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز پر غور ہوگا۔وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے تسلیم کرلیا…

حوثیوں کی جانب سے اماراتی بحری جہاز کا اغوا قابل مذمت ہے، پاکستان

پاکستان نے یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کے قریب حوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے کارگو بحری جہاز کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے جہاز اور عملے کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…

جوہر ٹاؤن بم دھماکا کیس، 4 ملزمان کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے 4 ملزمان کو 9،9 بار سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔جج ارشد حسین بھٹہ نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کا فیصلہ سنایا۔انسداد دہشت گردی…

کراچی: ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل، CCTV فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے  پی ای سی ایچ ایس (پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی) میں کشمیر روڈ کے قریب ایک گھر کے باہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے نوبیاہتا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پولیس نے…

منی بجٹ منظوری کیلئے حکومت متحرک، وزیراعظم کل پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے

قومی اسمبلی میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے حکومت متحرک ہوگئی، وزیراعظم عمران خان کل پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے۔وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں منی بجٹ…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ مشکلات کی شکار

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی، پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کی برتری بھی ختم کرنے میں ناکام رہی۔بھارت کی پہلی اننگز کے جواب میں ہوم ٹیم 210 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے کیگن پیٹرسن 72، ٹیمبا…

سانحہ مری میں 23 افراد کی موت، خصوصی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں

سانحہ مری میں 23 افراد کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی نے کام شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق سانحہ مری پر چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل تحقیقاتی کمیٹی کے ہمراہ مری پہنچ گئے۔کمیٹی میں 2 صوبائی سیکریٹریز اور ایک…

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی وی / اے آر وائے جوائنٹ وینچر نجی اشتہاری کمپنی نے چیلنج کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 22-2023 کے لیے پی ٹی وی اور اے آر وائے جوائنٹ وینچر کو نجی اشتہاری کمپنی نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پچھلے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق جیتنے والی کمپنی کی عدالت سے پی ٹی وی اے آر وائی جوائنٹ وینچر…