جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکا

مصر: ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جس نے بہت سے مفروضوں کو جنم دیا31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کی قدیم اور پائیدار ترین تہذیبوں میں سے ایک کے متعلق مصر کے ماہرین اور شائقین کے درمیان ایک حل نہ ہونے والا معمہ رہا ہے۔…

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟ساروج پتھیرانابی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmnesty International ،تصویر کا کیپشنایمنسٹی انٹرنیشنل نے زیر حراست سری لنکا کے گھریلو…

اسرائیل میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، واقعہ ’بڑی تباہی‘ قرار

اسرائیل میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، اسرائیلی وزیر اعظم نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیل کے شمال مشرقی حصے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے…

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

سلیکان و یلی:  فیس بک اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کےلیے کام کرنے…

چینی خلائی اسٹیشن کا مرکزی ماڈیول کامیابی سے مدار میں پہنچا دیا گیا

بیجنگ: چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کا اہم ترین اور مرکزی حصہ (کور ماڈیول) آج رات کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچایا جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اپریل کی رات 11 بجکر 11 منٹ پر چین کی وین چھانگ اسپیس لانچ سائٹ سے چینی خلائی اسٹیشن…

سوا دو کروڑ سالہ سفر کے بعد زمین تک پہنچنے والا شہاب ثاقب

بوٹسوانا: انسانی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی شہابِ ثاقب کے زمین پر گرنے سے قبل اس کے راستے کو دیکھا گیا ہے جس نے زمین پر گرنے سے قبل لگ بھگ سوا دو کروڑ میل کا سفر طے کیا ہے۔ اس کا نام 2018ء ایل اے رکھا گیا ہے جو 2 جون 2018ء کو زمین پر…