جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر پالیسی ایک زبردست اقدام ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کے موقع پرغیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر پالیسی ایک زبردست اقدام ہے۔اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب ہوئی جس میں وزیر اعظم عمران…

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے،  پالیسی میں معاشی تحفظ کے ذریعے روایتی اور انسانی سیکیورٹی کو جوڑا گیا ہے۔اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ کے ارکان،…

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ایک بار پھر بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق بارش کا نیا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں منگل کو داخل ہوگا جو جمعرات تک موجود رہے گا۔اعلامیے کے مطابق منگل اور…

سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں سی این جی اسٹیشن ہفتے میں 3 دن کھولنے کا حکم دیا اور اس حوالے سے 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا ہے۔عدالتی فیصلے…

ملکہ برطانیہ کے شوہر کی آخری رسومات سے پہلے پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی معذرت

برطانیہ: لاک ڈاؤن کے دوران پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی ملکہ سے معذرت56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر نے ملکہ کے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات سے ایک رات پہلے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد…

اسٹیٹ بینک کو PTI نےIMF کے کہنے پر بلڈوز کیا: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر تحریکِ انصاف نے اسٹیٹ بینک کو بلڈوز کر دیا۔مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پاکستان کے مالیاتی سرینڈر کا…

ترمیمی فنانس بل، سیاسی عہدہ رکھنے والوں کے اثاثہ جات عام کرنے پر پابندی ختم

سیاسی عہدہ رکھنے والوں کے اثاثہ جات عام کرنے پر پابندی ترمیمی فنانس بل میں ختم کردی گئی، دستاویز کے مطابق گریڈ17 اوراس سے سینئر افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات بھی عام کی جاسکیں گی۔ترمیمی فنانس بل کی دستاویز کے تحت ایسے ادارے جن کی نیب…

فواد چوہدری کی شاعرانہ تنقید، حنا پرویز بٹ نے ماضی یاد دلادیا

رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے شاعرانہ بیان پر انہیں ماضی یاد دلا دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ناکامی پر شاعرانہ تبصرہ…

چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تاریخی جملہ بولنا چاہتا ہوں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان اگلے ماہ چین جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف…

دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 52 کروڑ ڈالرز وطن بھیجے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے دسمبر میں ورکرز ترسیلات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایس بی پی کے مطابق دسمبر 2021 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2اعشاریہ 52 ارب ڈالرز وطن بھیجے ہیں۔ایس بی پی اعداد و شمار کے مطابق دسمبر…

سپریم کورٹ کا ہائی کورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط کا حکم

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط  کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹس کو جامعات کی پالیسیوں اور قواعد میں مداخلت سے گریز کرنا چاہیے۔سپریم کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی اپیل منظور کرتے ہوئے…

وزارت سائنس نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کا ایس آر او جاری کردیا

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کا ایس آر او جاری کردیا ہے۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق جاری کردہ ایس آر او جون 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔بیان کے مطابق آئندہ سیزن میں صرف وزارت سائنس کے منظور شدہ پنکھے ہی…

ملک میں ایک تولہ سونا 850 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ…

دبئی سے کراچی آنے والے تاجر کا شادی کا مسروقہ سامان ایئرپورٹ پولیس نے برآمد کرلیا

دبئی سے کراچی پہنچنے والے تاجر کی فیملی کا ایئر پورٹ سے چوری کیا گیا شادی کا سامان ایئرپورٹ تھانے کی ٹیم نے برآمد کرلیا۔ کراچی کے ایئرپورٹ تھانے کے ایس ایچ او کلیم موسیٰ کے مطابق 14 جنوری کو محمد ظفر نامی مقامی تاجر نے ایئرپورٹ تھانے میں…

شہباز شریف کی اخراج مقدمہ درخواست کی واپسی پر تحریری حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ اخراج مقدمہ کی درخواست واپس لینے پر تحریری حکم جاری کردیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ…

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے گرگیا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 7 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}