funny will send nudes in 20 minutes no hookups mature hookup app dailydot hookup app instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سہیل شاہین امارت اسلامی قطر دفتر کے سربراہ مقرر

امارت اسلامی نے سہیل شاہین کو امارت اسلامی کے قطر دفتر کا سربراہ مقرر کردیا۔

افغان میڈیا کے مطابق قطر میں امارت اسلامی کے دفتر کی صدارت اس سے قبل ملا عبدالغنی برادر کے پاس تھی، جو اب افغانستان کے نائب وزیراعظم کا عہدہ سنبھال رہےہیں۔

سہیل شاہین کو امارت اسلامی نے اقوام متحدہ کیلئے اپنا مندوب بھی نامزد کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.