is there a real hookup app daty hookup gay byu hookups casusl hookup review hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل 7: ڈیوڈ گاور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ذرائع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے کمنٹیٹر اور سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گاور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل 7 کے دوران کمنٹری کے فرائض کی انجام دہی میں مصروف سابق انگلش کرکٹر وبائی مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔

پی ایس ایل 7 انتظامیہ نے ڈیوڈ گاور کے کورونا وائرس سے متعلقہ ٹیسٹ منفی آنے کی آفیشل تصدیق نہیں کی ہے۔

ایونٹ میں اس سے قبل کمنٹیٹر ڈینی موریسن اور عروج ممتاز کے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.