جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں لمپی اسکن سے متاثرہ جانوروں میں اضافہ

سندھ میں لمپی اسکن بیماری کے باعث متاثرہ گائے کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی، جن میں سے 18816 کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں وائرس سے اب تک 478 گائے مرچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 344…

علیم خان کا نام ECL سے نکالنے سے متعلق ترجمان کی وضاحت

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن عبدالعلیم خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے خارج کرنے پر ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عبدالعلیم خان کا نام کبھی بھی ای سی ایل میں نہیں رہا۔ علیم خان کے ترجمان کا یہ بھی کہنا…

لاہوریوں کو لوڈشیدنگ میں عارضی ریلیف مل گیا

لاہور کے شہریوں کو لوڈشیدنگ میں عارضی ریلیف مل گیا، لیسکو کا بجلی کوٹہ بڑھا دیا گیا، جس سے شارٹ فال میں کمی ہوئی ہے۔ لیسکو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی رسد 3700 میگاواٹ جبکہ طلب 4100 ہے، بجلی کا شارٹ فال چار سو میگاواٹ رہ گیا ہے۔ ذرائع…

دادو آتشزدگی، متاثرین میں چیک تقسیم

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ضلع دادو کے گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیو کے متاثرین آتشزدگی میں امدادی چیک تقسیم کیے۔این ڈی ایم اے کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دادو کے گاؤں میں تیز ہواؤں کے باعث آگ لگنے کا…

کراچی: لیاری کی دکان میں سلنڈر دھماکا، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کا زور دار دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری میں کشتی چوک کے قریب واقع ایل پی جی گیس کی دکان میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا…

ایک ہفتے میں کراچی سے دوسری لڑکی لاپتہ

کراچی کے علاقے ملیر اور ملحقہ علاقے سے ایک ہفتے کے دوران دوسری لڑکی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہو گئی۔20اپریل کو سعود آباد سے 14 سالہ لڑکی نمرہ کاظمی لاپتہ ہو گئی۔مذکورہ لاپتہ ہونے والی لڑکی کی والدہ نے بتایا ہے کہ نمرہ ملیر سعود آباد ایس…

اسلام آباد، حریت کانفرنس کے زیراہتمام بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، حریت قائدین، سول سوسائٹی اور کشمیریوں نے شرکت…

یہ پھل کھائیں، وزن بڑھائیں

انسان کے لیے وزن بڑھانا بھی اتنا ہی مشکل ہے جتنا وزن کم کرنا، اب کسی کے لیے وزن بڑھانا ضروری ہوتا ہے تو کسی کےلیے وزن کو کم کرنا۔اس دنیا میں جس طرح ہر شخص کی سوچ اور خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہیں، ہر شخص کا اپنا الگ مزاج ہے اسی طرح سب کی…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، سردار تنویر الیاس

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، بھارتی سرکار استصواب رائے اپنے حق میں کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہرہ میں خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے…

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام

ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کی بین الامذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کاوشوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے منہاج ڈائیلاگ فورم فرانس کے زیر انتظام 21 رمضان المبارک بروز جمعہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں…