جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: ہنگامہ آرائی، فائرنگ، موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں

کراچی کے علاقے قائد آباد میں اسپتال چورنگی کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور جلاؤگھیراؤ کے دوران کئی موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی اور جھگڑا ہوا، ایک گروپ کے افراد نے فائرنگ کی تو…

شاہنواز دہانی بھی دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کیلئے دُعاگو

قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے شہرِ قائد سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکی دعا زہرہ کے لیے دعا کی ہے۔شاہنواز دہانی نے دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ابھی تک…

مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، تنویر الیاس

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے۔ایک بیان میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ کشمیری جو قربانیاں دے رہے اس کی دنیا میں مثال نہیں…

مدینہ منورہ: رمضان میں ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین آ چکے

مدینہ منورہ میں رمضان کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 40 لاکھ زائد زائرین اور نمازی آچکے ہیں۔لاکھوں زائرین اب تک روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری دے چکے ہیں۔مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ وسلم کی انتظامیہ اور ماتحت ادارے 24 گھنٹے کام کر رہے…

کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان…

مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل (منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ ورکرز کنونشن سے نومنتخب…

لاہور، رمضان بازاروں میں چینی 70 روپے کلو

لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہےجبکہ گھی 50 روپے فی کلو سستا ملے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

این ایس سی کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل (این ایس سی) کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، واضح ہوگیا کوئی سازش نہیں ہوئی۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ سازش دکھانے والے اصل میں سازش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر نے…

لندن، نواز شریف کی دعوتِ افطار میں بلاول بھٹو کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوتِ افطار میں شرکت کی۔دعوت افطار کے موقع پر نواز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔افطار ڈنر میں پیپلزپارٹی کی…

ملک پر پچھلے پونے چار سال سے نااہل ٹولہ مسلط تھا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک پر پچھلے پونے چار سال سے نااہل ٹولہ مسلط تھا، جس نے کرپشن، پروپیگنڈا اور انتقامی سیاست کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔فیصل آباد میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے استقبالیہ تقریب سے خطاب…