جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شرفین ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑنے پر مایوس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے بیٹر شرفین ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا اہم مرحلہ چھوڑ کر جانے پر مایوسی ہورہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر کئے گئے پیغام میں شرفین ردرفورڈ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ہمیشہ سے ہی…

شاہین کی عمدہ بیٹنگ، شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے جہاں سب کو متاثر کیا وہیں اُن کے سُسر شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی نے اپنی اور شاہین شاہ آفریدی کے گزشتہ روز کی شاندار…

ملک میں کرسی نہ چھوڑنے کی عادت ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں کرسی نہ چھوڑنے کی عادت ہے، چیئرمین نیب آخری وقت تک نوکری نہیں چھوڑیں گے، اب عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما اور…

پیسے کی غیر قانونی منتقلی سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیسے کی غیر قانونی منتقلی سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کو ترقی پزیر ممالک سے غیر قانونی طور پر…

مردم شماری کا قومی شناختی کارڈ سے تعلق نہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مردم شماری کا قومی شناختی کارڈ سے تعلق نہیں، یہ شناختی کارڈ کی بنیاد پر نہیں ہو گی۔ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ  مردم شماری کیلئے کرفیو لگانے کا…

انڈونیشیا، لاشوں کو گھروں میں ساتھ رکھنے والا قبیلہ

انڈونیشیا میں ایک ایسا قبیلہ پایا جاتا ہے جہاں لوگ اپنے پیاروں کو مرنے کے بعد ان کی لاشیں گھروں میں رکھتے اور ان کی خدمت کرتے ہیں۔انڈونیشیا میں اس روایت کے ماننے والے اپنے پیاروں کو موت کے بعد ان کی لاش کو ایک کمرے میں لٹا دیتےہیں اور…

آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں شہداء کے خون سے ممکن ہوئیں: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں صرف شہداء کے خون اور عوام کے جذبے سے ممکن ہوئیں۔آپریشن ردالفساد کو آج 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے…

پاک آسٹریلیا سیریز میں لاجواب کرکٹ ہو گی، جیسن گلسپی

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز میں لاجواب کرکٹ ہو گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں جیسن گلسپی نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان زبردست ہو گا۔…

کیا آپ اس تصویر میں ویرات کوہلی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے مداحوں کو اُنہیں تلاش کرنے کا چیلنج دے دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر کروڑوں فالوورز رکھنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی…

عامر لیاقت نے چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

حال ہی میں تیسری شادی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے چھوٹی عُمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد، ان دنوں عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے…

کھانا تاخیر سے کُھلنے پر دولہا شادی چھوڑ کر چلا گیا

بھارتی ریاست بہار میں دُولہا راج کمار بارات لے کر شادی کے مقام پر پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔شادی کی رسومات کے بعد کھانے کا وقت ہونے کے باوجود کھانا نہیں کھولاگیا جس پر دُولہے کو غصہ آگیا اور اس نے اپنے والد سے کہہ کر شادی…

کراچی: 2 پولیس مقابلے، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے پیر آباد اور جمشید کوارٹرز میں پولیس کے ڈاکوؤں کے ساتھ ہوئے مبینہ مقابلوں کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں پیرآباد سے پولیس نے زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان نے تاجر سے 60 لاکھ روپے کی…

دادو: نگینہ چانڈیو کا اغواء و قتل، دوسرا ملزم مقابلے کے بعد گرفتار

سندھ کے شہر دادو میں نویں جماعت کی طالبہ نگینہ چانڈیو کے اغواء اور قتل میں ملوث دوسرے شریک ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق دوسرے شریک ملزم شوکت چنہ کو مرکزی گرفتار ملزم مہتاب چانڈیو کی نشاندہی پر دادو کے سیتا…

بلاول نے لیگی وزیراعظم کے امیدوار کا مطالبہ کردیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) سے وزیراعظم کا امیدوار لانے کی فرمائش کردی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امید ہے اسلام آباد پہنچتے ہی عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر فورسز…

آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی

سابق صدر آصف علی زرداری اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کے درمیان ملاقات آج ہوگی، ملاقات میں ملکی سیاست سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔اس سے قبل گزشتہ روز آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی بھی ملاقات ہوئی تھی جس میں…