بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قانون خود اُن کو دیکھ لے گا، ریحام خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ہمیں وقت ان لوگوں پر تنقید یا ان لوگوں کے بارے میں بحث کرنے میں نہیں ضائع کرنا چاہیے، جن پر ان کی اپنی پارٹی نے عدم اعتماد کیا۔

ریحام خان نے کہا کہ قانون خود ان کو دیکھ لے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئیے اب آگے بڑھتے ہیں، ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کی طرف، ایک بہتر پاکستان کی طرف۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.