بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقبوضہ کشمیر: پلواما میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں فائرنگ میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔

بھارتی پولیس نے پلواما فائرنگ میں ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.