جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان سے فتح کا نوالا چھین کر آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو تر نوالہ دے کر وطن واپسی کا…

سیمی فائنل میں شکست: بابر اعظم نے ڈریسنگ روم کیا کہا؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کا حوصلہ بُلند کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے تصدیق شدہ ٹوئٹر…

موجودہ قومی ٹیم 2022 کا ورلڈ کپ جیت سکتی ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے 2022 کا ورلڈ کپ پاکستان کے جیتنے کی پیشگوئی کردی۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد شاہد آفریدی نے…

پاکستان کرکٹ ٹیم نے قوم کو حقیقت میں متحد کیا، رمیز راجہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے قوم کو حقیقت میں متحد کیا ہے۔رمیز راجہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں شاندار کارکردگی دِکھانے پر تعریف کی ہے۔انہوں…

رضوان میچ سے قبل ICU میں تھے

 قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان دو روز اسپتال میں داخل رہے وہ آئی سی یو میں تھے ، ٹیم کا مورال ڈاؤن نہ ہو اس وجہ سے کسی کو آگاہ نہ کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو نے میچ کے بعد کپتان بابر اعظم کے ہمراہ ورچوئل پریس…

ایف بی آر کے IT نظام میں پھر خلل، سرور بیٹھ گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئی ٹی نظام میں ایک بار پھر خلل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث سرور بیٹھ گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) ایف بی آر نے کہا ہےکہ...ذرائع…

این اے 133: امیدواروں کو آج انتخابی نشان الاٹ ہونگے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو آج انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔لاہور سے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، اس حلقہ میں 12 امیدوار میدان میں رہ…

ہمیں پاکستان کرکٹ ٹیم پر فخر ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی کرٹ ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔مریم نواز نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے بیان میں پاکستان کرکٹ…

سیمی فائنل میں شکست: فواد چوہدری افسردہ

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر افسردہ ہوگئے۔گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کھیلا گیا تھا جس میں ایک…

آسٹریلیا کا T20 سیریز کیلئے دورۂ نیوزی لینڈ کا اعلان

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کا اعلان کر دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلین ٹیم اگلے برس مارچ کے وسط میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ کیویز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی سیریز کھیلے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کی…

اس ورلڈ کپ میں ہم نے کئی کپ جیتے: شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام نہیں کرسکے لیکن اس ورلڈ کپ میں ہم نے کئی کپ جیتے ہیں۔دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد شائقین کرکٹ کا حوصلہ…

سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد رضوان کی پہلی پوسٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔محمد رضوان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قومی کرکٹ ٹیم کے مکمل اسکواڈ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان کر دیا، کیویز ٹیم نئے سال کے آغاز پر بنگلا دیش کے خلاف سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم جنوری میں بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔آسٹریلیا کی کرکٹ…

دونوں سیمی فائنل میں حیران کُن یکسانیت

ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنل مختلف مقامات، دن اور مختلف ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے تاہم دونوں میچز میں کئی چیزیں حیران کن طور پر ایک ہی طرح کی ہوئیں۔پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی…

لاہور میں بخار کی گولی بدستور نایاب

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب بھی برقرار ہے جس کے باعث دوا کے لیے مریض اور ان کے لواحقین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر…