جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر پنجاب کی عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے مشاورت

صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ایک بار پھر آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے طویل مشاورت کی۔مشاورتی اجلاس کے بعد پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ وفاقی دارالحکومت…

قُطب شمالی کی گہرائی میں دفن ایک بھید جہاں کبھی ہیروں کے متلاشی آتے تھے

کینیڈا کے آرکٹِک خطے کی گہرائی میں دفن ایک برفیلا رازفِیبی سمِتھبی بی سی ٹریول50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہStocktrek Images/Getty Images،تصویر کا کیپشنقُطَب شُمالی میں پایا جانے والا 'پنگولیئٹ کریٹر' جسے وہاں کے باشندے کرسٹل آئی کہتے ہیںجہاز…

کہیں بارش، کہیں برفباری، کہیں سیلاب، کراچی میں گرمی

محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید کے دوسرے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، کئی جگہوں پر بارش سے سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی، کہیں کہیں برف باری بھی ہوئی، جبکہ سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم گرم ہے۔پشاور میں عید پر بارش سے…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے عید کے دوسرے دن دوحہ روانہ ہوئے ہیں، حمزہ شہباز ساڑھے 3 سال بعد دوحہ میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے…

صدر پوتن کی قریبی ساتھی جن کے کپڑے بتاتے ہیں کہ روسی معیشت کس سمت جائے گی

ایلویرا نیبیولینا: روسی سینٹرل بینک کی سربراہ جن کا ماننا ہے کہ ’ہر علامت کچھ ظاہر کرتی ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوہ گذشتہ 20 برس سے زیادہ عرصے سے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ایلویرا نیبیولینا، جو روس…

تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک تیل کی قیمتیں کم کیوں نہیں کر رہے؟

تیل کی قیمتوں میں اضافہ: اوپیک ممالک تیل کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے میں دلچسپی کیوں نہیں رکھتے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے تیل کی قیمتوں کو کم کرنے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے جس کے بعد تیل برآمد…

لاہور، کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی

لاہور کے علاقے لوئر مال میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی ایس پی لوئر مال اور ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دیا۔علاوہ…

کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 50 زخمی

کراچی میں عید کے پہلے روز مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ، لیاقت آباد، اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ پر حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ کٹی پہاڑی پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد…

ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا، نفرت انگیز تقاریر سے مسائل بڑھے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا۔چین اور ترقی پذیر ممالک پر مشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ…