hookup agency in singapore gay byu hookups hookup Telford Pennsylvania hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلش پریمیئر لیگ کا 100واں گول، رونالڈو نے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنادی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا، اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ آرسنل نے شکست کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔

انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔  آرسنل کی جانب سے ٹوارس، بوکایو ساکا اور زاکا نے گول اسکور کیے۔ 

اس میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے واحد گول کرسٹیانو رونالڈو نے کیا جو انگلش پریمیئر لیگ میں ان کا 100واں گول بھی تھا۔

اسٹار فٹبالر نے اپنا یہ 100واں گول اپنے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا۔ 

آرسنل نے اس فتح کے ساتھ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ چھٹے نمبر پر چلی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.