what is hud hookup app homemade hookup hookup by tinder free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خزانہ امریکا کی خوشامد پر شرم کریں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اپنے بیان میں شیریں مزاری  کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل کو شرم آنی چاہیے کہ امریکہ کی خوشامد کرتے ہوئے امر بالمعروف جیسے بنیادی اسلامی تصور کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔

شیریں مزاری نے کہا کہ ان کی ہَڑبڑاہٹ و بُڑبڑاہٹ سے ان کی جہالت عیاں ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اوباشوں کے اس ٹولے کے لیے کیا کچھ بھی مقدس نہیں؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.