burley bike hookup free nyc hookups hookup Illinois hookup by tinder being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر داخلہ راناثنا اللہ کا نام بدستور ای سی ایل پر ہے، سرکاری ذرائع

حکومت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا ہے۔

نئی حکومتی پالیسی کے تحت ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر بڑی خبر سامنے آگئی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا نام تاحال ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا نام بدستور ای سی ایل پر ہے، اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز اور اُن کے اہلخانہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کردیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.