جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: ویلنٹائن پر خواجہ سرا جوڑے کی شادی

بھارتی ریاست کیرالہ کےایک خواجہ سرا جوڑ ے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔دنیا بھر میں 14 فروری کا دن ’ویلنٹائن ڈے‘ یعنی محبت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے اپنے پیاروں سے محبت کا…

روہت شرما نےکوہلی سے متعلق سوال پر صحافیوں کو خاموش کرادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ویرات کوہلی کی فارم کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر میڈیا کے نمائندوں کو خاموش کروادیا۔ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے ویرات کوہلی کی فارم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اگر…

کیا واٹس ایپ اپنا نیا کمیونٹی فیچر تیار کر رہا ہے؟

کچھ مہینوں سے واٹس ایپ اپنا نیا کمیونٹی فیچر تیار کر رہا ہے اور اب، ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن سے ہمارے پاس اس خصوصیت کے بارے میں مزید تفصیلات موجود ہیں۔ڈبلیو اے بیٹا انفو نے واٹس ایپ کی آئی او ایس ورژن 22.4.0.75 میں واٹس ایپ کمیونٹیز…

یوکرین سرحد پر موجود روسی فوج کے دستے بیس میں واپس

روس نے یوکرین کی سرحد کے نزدیک موجود فوج کے کچھ دستے فوجی بیس میں واپس بھیج دیئے ہیں۔روسی وزارت دفاع کے مطابق سرحدی علاقے کے نزدیک تعینات فوج کے کچھ یونٹ مشقوں کے بعد واپس جا رہے ہیں۔جنوبی اور مغربی ملٹری ڈسٹرکٹ کے کچھ دستوں کی فوجی…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عماد وسیم پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے سابق کپتان عماد وسیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 7 کے…

ویکسین نہ لگوانے کے معاملے پر نوواک جوکووچ نے خاموشی توڑ دی

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکوچ نے ویکسین کی ڈوز نہ لگوانے پر کہا کہ وہ کسی صورت ویکسین نہیں لگوائیں گے، چاہے اس کے لیے انہیں کتنی ہی بڑی قیمت کیوں نہ چُکانی پڑے۔نوواک جوکوچ نے بی بی سی سے خصوسی گفتگو میں کہا کہ میں ویکسین…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آج شام 4 بجے سنایا جائے گا۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں…

کیٹ مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے پر کون سی خوشخبری ملی؟

ڈچز آف کیمبرج، شہزادی کیتھرین مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی سابقہ سیکریٹری کے بچے کی پیدائش کی خوشخبری ملی۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق، کیٹ مڈلٹن کی سابق پرائیویٹ سیکرٹری ریبیکا پریسلی کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ریبیکاپریسلی،…

نیب نے گزشتہ 4 سال میں بڑی مچھلیوں کو بلایا: چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے گزشتہ 4 سال سے زائد عرصے میں بڑی مچھلیوں کو بلایا۔اسلام آباد میں چیئرمین نیب کی زیرِ صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں…