نواز کے آنے سے ان کے اپنے خاندان کےکچھ لوگ پریشان ہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ نواز شریف صاحب کے حوالے سے بہت شور ہے ان کے آنے سے حکومت پریشان نہیں ہے بلکہ ان کے خاندان کے کچھ لوگ ضرور پریشان ہیں، مسلم لیگ نون کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ جیت صرف قانون کی ہوگی۔ترجمان پنجاب…
تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھ دیئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھ دیئے ہیں، بحیثیت وکیل نہیں ایڈمنسٹریٹر کے طور پر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہوں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی…
ایران سے گوادر کے راستے اسمگل شدہ کوکنگ آئل – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=vg9DZUXITBc
بریکنگ نیوز: عدالت رانا شمیم حلف نامہ کیس میں نامزد تمام افراد کو چارج شیٹ دے گی۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eOA3vhfrFqI
سیہون: 2 مسافر بسوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق
سیہون میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایک بس میں سوار افراد بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے بعد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے جبکہ دوسری بس کراچی سے پنجاب کی طرف…
تیسرے ٹیسٹ میں فتح، آسٹریلیا کو 3 صفر کی برتری حاصل
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اننگز اور 14 رنز سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ جیتنے کے بعد 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر چکی ہے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 185 رنز…
ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…
فواد چوہدری مولانا ابوالکلام اور مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں، پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ وزیر اطلاعات مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کانگریس کے…
بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا، رانا شمیم
اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت آج کی جارہی ہے، عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا شمیم نے بتایا کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ رانا…
بارش برسانے والا مغربی سسٹم کراچی سے نکل گیا
کراچی سے بارش برسانے والا مغربی سسٹم نکل گیا ہے، شہر میں مزید بارش کا اب کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…
حکومت اور آپٹما کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا
وفاقی حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا، اپٹما نے عدالتوں سے حکم امتناع واپس لے لئے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں اپٹما کےسیکر ٹری جنرل شاہد ستار نے بتایا کہ وفاقی حکومت اور اپٹما کے…
دعاؤں کیلئے سب کا مشکور اور محبت کا مقروض ہوں، عابد علی
دل کے عارضے میں مبتلا کرکٹر عابد علی نے علالت کے دوران قوم کی جانب سے کی جانے والی دعاؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔اسپتال سے گھر منتقل ہونے پر کرکٹر عابد علی کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم…
سی ڈی سی نے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی
امریکا کےسینٹر فار ڈزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کی طرف سے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی گئی ہے، کورونا کے مریضوں کو 10دن کی بجائے 5 دن قرنطینہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ کووڈ ٹیسٹ مثبت ہو لیکن علامات نہ ہونے کی صورت میں 5 دن…
بریکنگ نیوز: کے پی کے میں واقعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YxxxJB3rikQ
بریکنگ نیوز: انڈس ہائی وے پر حادثہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=skv7TqXvun0
بریکنگ نیوز: گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F-mkJ9aUo40
سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو…
ایرانی صدر آئندہ سال روس کا دورہ کریں گے، سرکاری ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کی دعوت کے بعد دورۂ روس کی تیاری کررہے ہیں۔ترجمان کے مطابق پیوٹن نے ابراہیم رئیسی کو اگلے سال کے شروع میں دورے کی دعوت دی ہے۔ دورے میں دوطرفہ، علاقائی،…
ZaraHatKay | نئی قومی سلامتی پالیسی لیکن نیا کیا ہے؟ | بینظیر بھٹو کی تحقیقات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Z4nSBHQyEKg
نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
نیشنل سیکورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں افغان صورتحال اور قومی سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے۔اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ…