جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم کا ایک اور قومی اعزاز، اس مرتبہ یوسف کو پیچھے چھوڑا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے 105 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے کیریئر کی…

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن ڈی چوک پہنچنے کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے پارٹی کارکنوں کو 3 اپریل کو ڈی چوک بلا لیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنوں کو اتوار کی صبح 10 بجےڈی چوک پہنچنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر پی ٹی آئی زاہد کاظمی کا کہنا ہے کہ کارکن تیاریاں شروع…

پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 20 سال بعد ون ڈے سیریز میں کامیابی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی، قومی ٹیم کی کینگروز کے خلاف 20 سال بعد ایک روزہ میچز کی سیریز جیتی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا،…

پاکستان کی ورلڈکپ سپر لیگ اور آئی سی سی رینکنگ میں بہتری

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے کامیابی کے بعد ورلڈکپ لیگ اور آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم کو اس کامیابی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم رینکنگ میں چھٹی پوزیشن واپس مل گئی۔آسٹریلیا کی جانب سے…

امام الحق نے گراہم گوچ کا 37 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

پاکستانی اوپننگ بیٹر امام الحق نے آج کے میچ میں بھی عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، اس مرتبہ انہوں نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 37 سالہ ریکارڈ توڑا۔ امام الحق آسٹریلیا کیخلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے…

چین اور سعودی عرب جیسے ممالک کب تک امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ پر انحصار کریں گے؟

پیٹرو ڈالر: چین اور سعودی عرب جیسے ممالک کب تک امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ پر انحصار کریں گے؟انیس القدوہیبی بی سی عربی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن'پیٹروڈالر' کی اصطلاح ستر کی دہائی میں چلن میں آئی تھیچند روز قبل امریکی…

شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے۔ ہفتہ کو شیخ رشید کے بیان پر ردعمل…

اسلام آباد: ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے  ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ریڈ زون میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ایک سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی…

مجھے ہٹاکر امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہورہی ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے امریکا پر وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے اقدام کی پشت پناہی کا الزام عائد کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہٹاکر امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہورہی ہے۔عمران خان نے کہا…

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، اراکین کی تعداد سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران کی جانب سے  پی ٹی آئی کے ممبران پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیے میں شریک اراکین اسمبلی کی تعداد سامنے آگئی ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے عشائیہ میں 140 ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔عشائیے سے خطاب…

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان بابر اعظم نے پھر سنچری اسکور کی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے…