جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، فرسٹ ایئر کے امتحانات کا آج سے آغاز

کراچی میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کے دوسرے مرحلےکا آغاز آج سےہوگیا۔صبح کی شفٹ میں فرسٹ ایئر سائنس گروپ پری میڈیکل کا زولوجی کا پرچہ ہوگا، جنرل گروپ کا شماریات اور ہوم اکنامکس کا میل مینجمنٹ و فوڈ پریزرویشن کا پرچہ ہوگا۔ترجمان سندھ…

مخالف ٹیم کے کھلاڑی کی فواد عالم کو شاباشی

جمیکا ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی جانب سے شاندار سنچری اسکور کرنے والے فواد عالم کی ہر جانب تعریفیں ہیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن کے سبینا پارک میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن جب اننگز ڈیکلیئر کرنے کے بعد فواد…

سی بک تھورن پھل کے صحت پر جادوئی فوائد

ماہرین غذائیت کی جانب سے ’سی بک تھورن‘ پھل کو بے شمار فوائد کا حامل قرار دیا گیا ہے، یہ ایک جنگلی بوٹی ہے جو کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے، سی بک تھورن میں جگر، ذیابطیس ٹائپ 1 اور 2، موٹاپے ، خراب جلد، امراض قلب، بلڈ…

ریچھ نے چیتے کو بھاگنے پر مجبور کردیا

بھارتی ریاست راجستھان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جنگل میں موجود ایک ریچھ شاید کھانے کی تلاش میں مصروف تھا کہ اچانک سے چیتا اسے پکڑنے آدھمکا لیکن ریچھ نے اس وقت کمال بہادری کا مظاہرہ کیا۔چیتے نے…

افغان طالبان کا پنج شیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا فیصلہ

افغانستان میں طالبان نے مزاحمت کے آخری مرکز پنج شیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے، طالبان نے سیکڑوں جنگجو پنج شیر کی جانب روانہ کردیئے۔طالبان نے احمد مسعود کو وادی پنج…

یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔صدر اردوان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کے لیے اپنے دروازے کھولے ہیں، جنہوں نے ان کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ…

حوثیوں کا سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر ڈرون حملہ

حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ترجمان عرب اتحاد افواج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے آپریشنل اقدامات…

پاکستان کو آج IMF سے غیر مشروط قرض مل جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے ممبر ملکوں کیلئےآج سے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام شروع ہو رہا ہے، پاکستان کو بھی آج قرض مل جائے گا۔آئی ایم ایف کےمطابق ایگزیکٹو بورڈ نے کورونا سے نمٹنے کے لئے پروگرام کی منظوری دی تھی۔ذرائع…

پاکستان میں مجموعی کورونا اموات 25 ہزار سے متجاوز

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 25 ہزار 3 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 27 ہزار 584ہو چکی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

افغان طالبان نے پاکستان مخالف عناصر کو روکنےکیلئے کمیشن بنا دیا

امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے والے عسکریت پسندوں کو تشدد سے روکنے کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کے…

امریکا میں طوفانی بارشیں، 16 افراد ہلاک

امریکا میں جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست ٹینیسی میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا…

جماعت اسلامی سیاسی جماعت نہیں، اسلامی تحریک ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیاسی جماعت نہیں، اسلامی تحریک ہے۔کراچی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کی تبدیلی کابل تک محدود نہیں رہے گی، امریکا کو افغانستان میں شکست سے سبق سیکھنا…

31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کریں گے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے، ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست سے 28 ہزار افراد کا انخلا…

جمیکا ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز پر ڈکلیئر کردی

جمیکا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 کھلاڑی آؤٹ 302 رنز پر ڈکلیئر کردی۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ریٹائرڈ ہرٹ ہونے والے فواد عالم نے کیریئر کی پانچویں سنچری بنائی، وہ 124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کی جانب سے بابراعظم…

کراچی: 21ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ یشل شاہ نے جیت لی

21ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ یشل شاہ نے جیت لی، انھوں نے 54 ہولز کا مقابلہ 12 اوور 228 کے اسکور پر مکمل کیا۔ایونٹ میں صائم شازلی اور حمزہ شیکوہ خان مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہے۔خواتین میں عانیہ فاروق پہلے اور دانیہ سعید دوسرے نمبر…

افغان صوبے فریاب کی جیل سے 80 افغان سیکیورٹی اہلکار رہا

طالبان نے افغان صوبے فریاب کی جیل سے 80 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق رہائی طالبان کی عام معافی کے اعلان کے تحت ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ سابق گورنر ننگرہار ضیاء الحق امرخیل نے امارات اسلامیہ افغانستان کی حمایت کا اعلان…