glasgow hookups what is the best gay hookup app free nyc hookups instant sex hookup sites emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹ کمنز کو پاکستان کے بار بی کیو کی یاد ستانے لگی

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے بار بی کیو کی یاد ستانے لگی، دورہ پاکستان میں آسٹریلوی کرکٹرز باربی کیو پارٹی سے خوب لطف اندوز ہوئے تھے۔

آسٹریلیا نے مارچ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان کا دورہ کیا ٹیسٹ سیریز کے دوران مہمان کھلاڑیوں کے لئے باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیا جاتا رہا مہمان کھلاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر بھی باربی کیو کی سہولت دستیاب تھی۔ 

پیٹ کمنز ان دنوں لیگ کھیلنے کے لیے انڈیا میں موجود ہیں پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پر صارفین سے ممبئی میں اچھی ڈش کے حوالے سے مشورہ مانگا۔

ایک صارف نے انہیں پاکستان آکر لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہونے کا مشورہ دیا، پیٹ کمنز نے جواب میں پاکستان میں کھائے گئے باربی کیو کی تعریف کی اور کہا کہ دورہ پاکستان میں ٹیم کے ساتھ بار بی کیو بہت اچھا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.