جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغان سفارتخانے کے نمائندے کی دفتر خارجہ طلبی، بنوں حملے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کے نمائندے کو طلب کرکے بنوں میں 26 نومبر کو سیکیورٹی فورسز پر افغان شہری کے حملے پر سخت احتجاج کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ گل بہادر گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ افغان نمائندے سے واقعے کی مکمل تحقیقات…

آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 16ویں عالمی اُردو کانفرنس 30 نومبر سے شروع ہوگی، احمد شاہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023“ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقادحسینہ معین ہال میں کیا گیا۔اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف شاعر افتخار عارف، سینئر صحافی غازی صلاح…

انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان حصہ نہیں لیں گے، شیر افضل مروت کی تصدیق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین عمران خان حصہ نہیں لیں گے۔پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت نے تصدیق کی ہے کہ قانونی قدغنوں کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے…

نئے پارٹی چیئرمین کا نام فائنل نہیں ہوا، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فی الحال نئے پارٹی چیئرمین کا نام فائنل نہیں ہوا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شعیب شاہین نے کہا کہ نئے پارٹی چیئرمین کے نام پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔پاکستان تحریک…

اسرائیل کی غزہ میں ایندھن پر پابندیاں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسس منیجمنٹ جینز لینارک نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں ایندھن پر پابندیاں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہیں۔یورپی یونین کے ملکوں اور امداد فراہم کرنے والے اداروں کے اجلاس کے بعد برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

پتوکی کے نجی کالج کی طالبات کی بس پر فائرنگ معاملے میں اہم پیشرفت

پتوکی کے نجی کالج کی پکنک پر جانے والی طالبات کی بس پر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ گزشتہ روز نجی کالج کی طالبات کی بس پر فائرنگ سے ایک طالبہ سر پر گولی لگنے سے آئی سی یو جا پہنچی ہے جبکہ دوسری دوسری شدید زخمی حالت میں زیر…

نیئر بخاری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل تعینات

رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل تعینات کردیے گئے۔ نیئر بخاری کی تعیناتی صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری نے کی۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور نیب کی تمام اپیلیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی تمام اپیلوں پر کل سماعت…

ڈی آئی خان: گھریلو تنازع چار افراد کی جان لے گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد مقتولہ کے بھائیوں نے ملزم کے والدین اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق رحمانی خیل کے علاقے میں گھریلو تنازع پر تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق…

پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین کون ہوگا، اعلان کب ہوگا؟ تفصیل سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ کب تک اعلان متوقع ہے؟ عمران خان کے فوکل پرسن عمیر نیازی نے جیو نیوز کو تفصیل بتادی۔عمیر نیازی نے دوران گفتگو کہا کہ پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین تحریک انصاف کا وکیل ہوگا۔پاکستان…

کوہستان تصویر وائرل: لڑکی کے قتل میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کولئی پالس کوہستان میں تصویر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں مقتولہ کا چچا، چچا زاد بھائی اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گادوسری…

بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کیے جانے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین عمران خان حصہ نہیں لیں گے۔جیو نیوز کے رابطہ کرنے پر…

غلطی مانیں، آپ نے فائنل سے قبل بھارت کو کامیاب قرار دیا، وسیم اکرم کا بھارتی مداحوں کو پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ورلڈکپ فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مداح اپنی غلطی تسلیم کریں، آپ نے فائنل سے قبل ہی بھارت کو کامیاب قرار دے دیا تھا۔ غیر ملکی اسپورٹس چینل سے بات چیت کرتے ہوئے…

چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو اہم ذمہ داری سونپی ہے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو انتخابی مہم کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سندھ، پنجاب اور…

غزہ میں خراب نظامِ صحت سے بمباری سے زیادہ اموات کا خدشہ ہے: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت کا غزہ کی صورتِ حال پر تشویش ناک بیان سامنے آیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام درست نہ ہوا تو بم باری سے زیادہ اموات ہو سکتی ہیں، غزہ کے الشفاء اسپتال کا غیر فعال ہونا اور اس کی ابتر حالت…

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سیکیورٹی سرکلر جاری

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی 29 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے قبل سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے رجسٹرار آفس نے قواعد و ضوابط سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف چیف جسٹس عامر فاروق اور…

سی ای او بنوں کنٹونمنٹ بورڈ بلال پاشا نے خودکشی کر لی

صوبۂ خیبرپختونخوا کے کنٹونمنٹ بورڈ ضلع بنوں کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلال پاشا نےخودکشی کرلی۔ڈی ایس پی کینٹ عظمت خان کے مطابق محمد بلال پاشا کئی دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس حوالے سے ڈی پی او اسماعیل خان کا کہنا ہے کہ واقعے کا خود ہر…

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے پر پولیس اور سی ٹی او لاہور طلب

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے اقدام پر سی ٹی او لاہور اور پولیس سمیت دیگر فریقین سے رپورٹ طلب کر لی۔عدالت میں کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار…

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے: قطر

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے۔پریس بریفنگ میں ماجد الانصاری نے بتایا کہ قطر متعلقہ فریقوں کے ساتھ جنگ ​​بندی میں توسیع کے لیے کام کر رہا ہے، غزہ میں مکمل جنگ…