جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ناشتہ نہ کرنے کی عادت کئی خطرناک بیماریوں کا محرک، بھرپور غذایت کا حامل ناشتہ ضروری ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صبح کا ناشتہ نہ کرنے سے صحت پر متعد منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انکے مطابق ناشتہ دن کے آغاز کا پہلا کھانا ہوتا ہے، اور صبح اٹھتے ہی جسم کو توانائی کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ صحت بخش ناشتے سے حاصل ہوتی ہے۔ تاہم زندگی…

عدالتی فیصلے کے بعد بنی گالہ میں اجلاس، ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی غور

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی غور کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  اجلاس میں وفاقی وزراء اور قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے…

سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو انہوں نے غدار قرار دیا تھا، سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو…

امید تھی سپریم کورٹ الیکشن کی طرف جائے گی، مگر ایسا نہیں ہوا، بیرسٹر علی ظفر

سپریم کورٹ میں  از خو نوٹس کیس میں صدر مملکت کے وکیل بیرسٹر علی ظفر  کا کہنا تھا کہ امید تھی سپریم کورٹ الیکشن کی طرف جائے گی، مگر ایسا نہیں ہوا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پانچ ججوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل کا…

ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔وزیر اعظم عمران خان نے کل پارلیمانی کمیٹی اور کابینہ کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ کل شام قوم سے خطاب کروں گا۔اس سے…

نگران وزیراعظم کا تقرر‘ صدر کا اختیار اور وقت ختم ہو گیا

اسلام آباد : نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اختیار اور وقت ختم ہو گیا ہے۔ صدر مملکت، جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کے نام پر عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان اتفاق رائے کرانے…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا محفوظ فیصلہ اب سے کچھ دیر میں سنایا جائے گا

اسلام آباد:اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو اب سے کچھ دیر میں سنایا جائے گا، چیف جسٹس آف پاکستان نے انتخابات کے لیے تجاویز بھی مانگی تھیں، فیصلہ سنانے کیلیے ججز سپریم…

قومی اسمبلی بحال، پی ٹی آئی کو دھچکا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو دھچکا، سپریم کورٹ نےاسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کردی ،اجلاس 9اپریل ہفتہ کو ہوگا جس میں عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی۔ عدالت کا کہنا…

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے تحلیل کی گئی اسمبلی کو بحال کردیا۔ سپریم کورٹ نے قومی…

فرانس میں خاتون جعلی ڈاکٹر 3 برس بعد پکڑی گئی

فرانس میں ایک خاتون جعلی ڈاکٹر کو تین برس تک بغیر کسی میڈیکل تعلیم کے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے جرم میں حال ہی میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔شمالی فرانس  کی 31 سالہ خاتون سونیا نے 2018 میں خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے یہ دھندہ شروع…

اسپیکر کی رولنگ غلط ثابت ہوئی، اب اسمبلی کو بحال ہونا چاہئے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ غلط ثابت ہوئی، اب اسمبلی کو بحال ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جانی چاہیے۔مریم…

چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے کہ الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہر وقت الیکشن کروانے کو تیار ہے، ہمیں نوے روز میں…

جمہوریت بہترین انتقام ہے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  جمہوریت بہترین انتقام ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دیتے ہوئے جئے بھٹو اور جئے عوام کا نعرہ بھی لگایا۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں…