جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا

عمران خان وزیراعظم ہاوس سے روانہ ہوگئے۔ روانگی سے پہلے انہوں نے وزیر اعظم ہاؤس کے عملے سے ملاقات کی۔عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالا روانہ ہوئے۔دوسری جانب مبینہ خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست اسلام…

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا

وزیراعظم کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔بشکریہ…

ریحام خان کا موجودہ صورت حال پر شاعرانہ تبصرہ

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر شاعرانہ تبصرہ کیا ہے۔قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹوں کی گنتی اور عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ جانے کے بعد ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تبصرہ کیا…

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں اٹارنی جنرل کے فرائض انجام دینے والے خالد جاوید خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق خالد جاوید خان نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔وہ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی  اسمبلی…

غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ غرور…

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی وہ گورنر کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ…

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زراری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے الفاظ کہے کہ ’ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔‘اپنے خطاب کے آغاز میں بلاول بھٹو زرداری نے ایوانِ زیریں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے…

اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمہوری نظام قائم رکھنے کیلئے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں، ادارے ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہ کریں، اسی میں ملک کی…

سبینا نیسا: ’اس نے میری بہن پر ایسا خوفناک حملہ کیوں کیا؟‘

سبینا نیسا: ’اس نے میری بہن پر ایسا خوفناک حملہ کیوں کیا؟‘جون کیلی، نریش پوری اور ایلکس ڈیکاوِچبی بی سی ہوم افیئرز ٹیمایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSchool handout،تصویر کا کیپشنسبینا نیسا جس سکول میں پڑھاتی تھیں وہاں ان کی یاد میں ایک باغیچہ…

عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، میں آئین کا پابند ہوں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئین کا پابند ہوں،اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر آئین کا تحفظ میرا فرض ہے۔اسد قیصر…

مولانا فضل الرحمٰن کی آصف زرداری، بلاول سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات میں آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہوگی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہوگی۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ حکام کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر ایوان میں بحث نہیں کی جاسکتی، اسپیکر قومی اسمبلی کوئی اور ایجنڈا نہیں لے سکتے۔حکام کے مطابق آج ووٹنگ…

تحریک عدم اعتماد سبوتاژ کرنے کی کوشش توہین عدالت ہوگی، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے جمہوری و آئینی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی تو یہ دستور کی دوسری بار خلاف ورزی ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد…