بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر 3 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں مفتی سردار حقانی جاں بحق ہوگئے۔

مفتی سردار حقانی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق ٹریفک حادثےمیں 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے پشاور ریفر کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.