جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انڈین شہر گجرات کا کینیڈا میں لاپتہ ہونے والا خاندان اور ان کے خواب

انڈین شہر گجرات کا کینیڈا میں لاپتہ ہونے والا خاندان اور ان کے خواب راکسی گڈیکر چھارا اور بھارگوو پاریکھ نامہ نگار بی بی سی31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKARTIK JANI،تصویر کا کیپشنجگدیش پٹیل اور ان کا خاندانگجرات میں گاندھی نگر کی کلول تحصیل کے…

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن محمد اسلم کی نمازِ جنازہ ادا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکن محمد اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازہ جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی۔ اس موقع پر کراچی کے علاقے واٹر پمپ سے عائشہ منزل جانے اور آنے والی روڈ ٹریفک…

پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم کا جاں بحق کارکن کہاں تھا؟

پولیس نے ایم کیو ایم کے گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے جوائنٹ یو سی آرگنائزر کا موبائل فون ڈیٹا حاصل کرلیا ہے، جس سے شیلنگ کے وقت اسلم کی لوکیشن کا معلوم کیا گیا ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس ایکشن کے وقت اسلم وزیر اعلیٰ ہاؤس پر نہیں…

کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے کورونا وائرس کی ایس اوپیز میں 15 فروری تک توسیع کردی، کورونا مثبت کیسز کی 10 فیصد یا اس سے زیادہ شرح والے شہروں میں پابندیاں برقرار رہیں گی۔ملک میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے…

پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کو آغاز آج ہونے جارہا ہے۔کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہو گی، کراچی کنگز کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جبکہ ملتان سلطانز کی…

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو…

پاکستان پولیو فری ملک کے درجے کے قریب پہنچ گیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان پولیو فری ملک کے درجے کے قریب پہنچ گیا ہے۔سرکٹ ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 2021 اور 2022 میں پورے ملک میں پولیو کا کوئی…

کراچی: ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں واردات، ڈاکو چاکلیٹس، ڈرائی فروٹ بھی لے گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران 2 ملزمان نقد رقم اور موبائل فون کے علاوہ چاکلیٹس اور ڈرائی فروٹ بھی لوٹ کر لے گئے۔ ڈیفنس میں خیابان سحر پر واقع گو 4 فریش نامی ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر گزشتہ رات 2 مسلح ملزمان نے…

پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک پلان جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا میلہ آج سے شروع ہوگا، میگا ایونٹ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راستے شام تقریباً 5 سے 6 بجے کے درمیان بند کیے جائیں…

شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور میں اسپیشل سینٹرل عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادےحمزہ شہباز کی یکم فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی، شہبازشریف کے وکیل نے ان کی بیماری کے سبب لمبی تاریخ کی استدعا کی تو عدالت نے قرار دیا کہ اگر شہباز شریف…

محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیا

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو عمران طاہر کی شکل میں نیا بیٹر مل گیا۔دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں عمران طاہر سے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کو ملتے اور خوش گپیاں…

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کورونا کا شکار

پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم میں کورونا کی تشخیص کے بعد مزید دو کھلاڑی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔کراچی کنگز کے سابق کپتان عماد وسیم اور جارڈن تھامپسن کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر…