جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریکِ عدم اعتماد کے بعد سینیٹ میں بھی تبدیلیاں

تحریکِ عدم اعتماد کے بعد سینیٹ میں بھی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر وسیم شہزاد اب سینیٹ میں قائدِ ایوان نہیں رہے۔پارلیمانی ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ نئے وزیرِ اعظم نئے قائدِ ایوان کے لیے چیئرمین سینیٹ کو…

سندھ میں لمپی اسکن سے کتنی گائیں متاثر ہوچکی ہیں؟

سندھ میں لمپی اسکن بیماری کے باعث متاثرہ گائے کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک صوبے میں 383 گائے وائرس سے متاثر ہوکر مرچکی ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک نے کہا کہ صوبے میں 90 لاکھ سے زائد گائے موجود…

آصف زرداری کی یومِ دستور پر مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری نے قوم کو یومِ دستور پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا، 1973ء کا آئین…

عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰ

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے اجلاس میں شریک ہیں۔ گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ…

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب جھگڑے میں دوہرے قتل کے 6 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے فریئر میں کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب دوہرے قتل میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ رائے اعجاز احمد کے مطابق واقعہ 8 اپریل 2022 کو فریئر تھانے کی حدود میں واقعے پیرا ڈائز ریزیڈنسی میں پیش…

برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے: ISPR

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی آج شائع ہونے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس پروپیگنڈا خبر میں کوئی معتبر، مستند…

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر حمزہ شہباز نے کیا کہا؟

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو۔لاہور سےجاری ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہقوم کو بدترین حکمرانی، مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیس دیا گیا۔انہوں نے مزیدکہا کہ…

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے مستعفی ہونے کا امکان

گزشتہ ہفتے ہی گورنر پنجاب مقرر کیے جانے والے عمر سرفراز چیمہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ نئے وزیرِ اعظم کے حلف اُٹھاتے ہی گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔دوسری جانب گورنر پنجاب…

راجن پور: گدھا کنویں میں گر گیا، نکالنے والے 3 نوجوان جاں بحق

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں گدھا کنویں میں گر گیا جسے نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔گدھا گرنے کا واقعہ راجن پور کے علاقے ہڑند میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق گدھا کنویں میں گر گیا تھا، تینوں نوجوان گدھے کو نکالنے…

لاہور اور پشاور میں CTD کی کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک، 5 گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے لاہور اور پشاور میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گروں کو ہلاک اور 5 کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پشاور کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک…