جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا اور برطانیہ نے ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا، فرانس

برطانیہ ، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہوئے نئے ایٹمی آبدوز معاہدے پر لفظوں کی جنگ چھڑ گئی ہے۔ تینوں ممالک کے اس معاہدے کا مقصد چین کا مقابلہ کرنا ہے۔ بیجنگ نے مغربی دنیا کی ‘سرد جنگ کی ذہنیت’ کی سخت مذمت…

الیکشن کمیشن نے جانبداری کا الزام لگانے پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جانبداری کا الزام لگانے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

شمالی کوریا کا ٹرین سے بیلسٹک میزائل داغنے کا مظاہرہ

تیزی سے اپنے میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے والے شمالی کوریا نے میزائل داغنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔ جزیرہ نما کوریا کے دونوں ممالک شمالی و جنوبی کوریا نے ایک دن قبل بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔ اس میں شمالی…

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں ملا عبدالغنی برادر بھی شامل

افغانستان کے عبوری نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل ہوگئے۔ جریدے ٹائمز کی جانب سے 2021 کی 100  بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں جہاں دنیا کی دیگر بااثر ترین شخصیات کو شامل…

کابل کے مشرق میں افغانستان کی سب سے بڑی پل چرخی جیل

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرق میں واقع پل چرخی ملک کی سب سے بڑی جیل ہے۔ 1980 میں تعمیر ہونے والی اس بد نام زمانہ پِل چرخی  جیل کے اردگرد سرمئی رنگ کے پتھر سے بنی ہوئی اونچی اور مضبوط فصیل ہے۔ جیل کی  فصیل پر خاردار تاریں لگی ہوئی…

افغانستان کی موجودہ صورتحال، شعبہ طب بھی متاثر

افغانستان کی موجودہ صورتحال سے شعبہ طب بھی متاثر ہوا ہے، کابل کے سرکاری وزیر خان اسپتال کے 50 فیصد ڈاکٹرز اور نرسز ڈیوٹی پر نہیں آرہے۔بینکوں سے رقوم تاخیر سے ملنے کے باعث اسپتال میں ادویات اور مختلف اشیا کی فراہمی متاثر ہوئی ہیں۔ اسپتال…

معروف امریکی وکیل نے ’خود پر حملہ کروانے کے لیے کرائے کے قاتل کا انتظام کیا‘

ایلکس مرڈو: معروف امریکی وکیل نے ’خود پر حملہ کروانے کے لیے کرائے کے قاتل کا انتظام کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہFacebook/Maggie Murdaughامریکی پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کیرولینا کے ممتاز وکیل الیکس مرڈو نے خود پر حملہ کروانے کے لیے…

ٹرمپ کی صدارت کے آخری دنوں میں امریکی جنرل کا چین کو ’خفیہ‘ کالز کرنے کا دفاع

ٹرمپ کی صدارت کے آخری دنوں میں امریکی جنرل کا چین کو ’خفیہ‘ کالز کرنے کا دفاع32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجنرل مارک ملے کا کہنا ہے کہ کی گئیں کالیں جوائنٹ چیف آف سٹاف کی حیثیت سے ان کی ڈیوٹی کا حصہ تھیںاعلیٰ امریکی جنرل…

وہ ماسائی ماسائی نہیں جو ہاتھ سے شیر کا شکار نہ کرے۔۔۔

وہ ماسائی ماسائی نہیں جو ہاتھ سے شیر کا شکار نہ کرے: ایک افریقی قبیلے اور شیر کے ساتھ ساتھ رہنے کی کہانیاینتھونی ہیمبی بی سی ٹریول9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ(Image credit: Bartosz Hadyniak/Getty Images)جہاں تک انھیں یاد ہے، میئترنگا کامونو…

امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کا تاریخی سکیورٹی معاہدہ ’انتہائی غیرذمہ دارانہ` اقدام

آکوس: چین کی جانب سے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMinistry of Defence،تصویر کا کیپشنمعاہدے کا مرکزی نکتہ آسٹریلیا کو جوہری صلاحیت سے لیس آبدوزوں کی فراہمی ہےچین نے امریکہ، آسٹریلیا…

چین نے ایک ارب سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل کرلی

ترجمان چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین نے عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ترجمان نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین نے ایک ارب سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلی۔ترجمان کے مطابق 15ستمبر تک چین میں کورونا…

انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے سستا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج ڈالر کا بھاؤ کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94 پیسے کم ہوا ہے۔کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت ایک 168 روپے 18 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

آسٹریلیا کو جوہری آبدوز ٹیکنالوجی برآمد کرنے کا معاہدہ، چین کا اظہار مذمت

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کے معاہدے کی چین نے شدید مذمت کی ہے۔چین کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، اس سے اسلحہ کی دوڑ میں اضافہ ہوگا۔ترجمان چینی وزارت…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94…