جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد عامر نے ہیمپشائر کے خلاف میچ میں 6 وکٹیں حاصل کرلیں

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ہیمپشائر کے خلاف میچ میں 6 وکٹیں اپنے نام کیں۔محمد عامر رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نے ہیمپشائر سے میچ میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی…

نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا، اب فرح خان سے وابستہ کسی بھی پبلک آفس ہولڈر کی چھان بین کی جاسکے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ساڑھے تین چار…

کند ملیر سے پکنک مناکر واپس آنے والے خاندان کو ریسکیو کرلیا گیا

بلوچستان میں لسبیلہ کے ساحلی علاقے کند ملیر میں تفریح کی غرض سے جانے والے کراچی کا خاندان کئی گھنٹے لاپتہ رہنے کے بعد ریسکیو کرلیا گیا ہے، خواتین اور بچوں سمیت خاندان کے گیا رہ افراد سپٹ بیچ کے ریگستانی علاقے میں راستہ بھٹک گئے تھے۔…

صوبے کا بااثر شخص ہوں، میرے پاس بھی پانی نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کا بااثر شخص میں ہوں لیکن خود میرے پاس پانی نہیں۔سکھر میں وفاقی وزیر خورشید شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جسے پانی کم مل رہا ہے، اُسے تھوڑا برداشت کرنا…

عمران خان کے دور میں فرح کے گھر پر پولیس تعینات رہتی تھی، پولیس افسر کا انکشاف

سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں پنجاب پولیس کے اہل کار فرح خان کے گھر پر 24 گھنٹے پہرا دیتے رہے۔ایک پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ڈیفنس کے پوش علاقے میں فرح کے گھر پر ہر وقت پولیس کی تین گاڑیاں بھی موجود رہتی…

فرح خان نے اپنے وکیل کی جانب سے عطااللّٰہ تارڑ کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر انہیں قانونی نوٹس بھجوادیا۔فرح خان نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈوکیٹ کے ذریعے عطا اللّٰہ تارڑ کو لیگل…

راولپنڈی، سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی : ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کیس کی سماعت ہوئی اور جسٹس عبد العزیز نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے محکمہ جنگلات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ جنگلات سے تفصیلی رپورٹ طلب کی۔…

پاک، بھارت آبی تنازعات: نئی دہلی کی ہٹ دھرمی برقرار

پاک بھارت آبی تنازعات پر نئی دہلی کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، اسلام آباد کے خط کا ایک ماہ بعد بھی جواب نہیں دیا۔ذرائع انڈس واٹر کمیشن کے مطابق بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث مئی میں نئی دہلی میں ہونے والے آبی مذاکرات تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ…

پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لی، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کے لیے پٹیشن واپس لے لی ہے، وزیراعظم اور مجھے کچھ دیر پہلے ایف آئی اے کی سپریم کورٹ میں پٹیشن کا پتا چلا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پٹیشن آزادیٔ اظہار رائے…

عمران خان کون؟ وہ تو تاریخ کا حصہ بن چکا ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کون ہیں؟ سابق وزیراعظم تو تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔سکھر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ عمران خان کا بیانیہ ملک کیلئے بہت خطرناک ہے، اللہ تعالی کا شکر ہے عمران خان…

تیسری اہلیہ کے تنسیخ نکاح کے دعویٰ کے بعد عامر لیاقت کا موقف سامنے آگیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیا شاہ کی طرف سے تنسیخ نکاح کے دعوے پر ردعمل دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ بے بس ہوں مجبور ہوں کہ حقیقت سے آشنا کروں سینے پر بھاری بوجھ رکھے چار ماہ سے زندہ…

دعا زہرا مبینہ اغوا، تفتیشی افسر کے عبوری چالان میں کیا لکھا ہے؟

دعا زہرا مبینہ اغوا سے متعلق مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میںتفتیشی افسر نے کیس کا عبوری چالان جمع کرادیا۔تفتیشی افسر کے چالان میں بتایا کہ دعا زہرا نے لاہور کی عدالت میں دیے گئے بیان میں کہا کہ کراچی جانے سے…

امپورٹڈ حکومت نے پہلے ہی ماہ عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیدیا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پہلے ہی ماہ میں عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اپریل میں افراطِ زر کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا…