جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد سے زائد اضافے کی سفارش

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئےا مالی سال کے بجٹ کی سفارشات میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی- علاوہ ازیں قائمہ کمیٹی نے فارماسوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد…

کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کردی

کراچی : کے الیکٹرک نے نیپرا  کی جانب سے توثیق شدہ ملٹی ایئر ٹیرف کے مطابق مئی 2022  کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں فی یونٹ 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کردی- پورے ملک میں لاگو ٹیرف…

امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور

امریکی سینیٹ نے گن سیفٹی بل منظور کرلیا،بل کی حمایت میں 65 اور مخالفت میں 33 ووٹ پڑے۔ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز گن سیفٹی قانون کو مسترد کیا گیا…

ٹرین زیادتی کیس: 3 ملزمان کے DNA متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، 3 مرکزی ملزمان کے ڈین این اے کے نمونے متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے۔پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک لیب سے…

سعد رفیق آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائیں گے

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق آج کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریں گے۔اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔رپورٹس کے…

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے، جہاں وہ اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کو گوادر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف ماہی گیروں سے بھی ملاقات کریں گے۔اس سے قبل…

گلگت حادثہ، جاں بحق افراد کی لاشیں کراچی پہنچادی گئیں

گلگت حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ تمام لاشیں ایدھی سردخانے منتقل کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔حادثے میں کراچی سے تعلق…

نوابشاہ اتاری گئی پرواز میں فنی خرابی، 170 مسافر پریشان

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 405 شدید بارش کے دوران کراچی نہ اتر سکی۔ ایئر بس اے 321 طیارے کو قریبی متبادل ایئرپورٹ نوابشاہ میں اتار لیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابشاہ لینڈنگ کے بعد ایئربس طیارے میں فنی…

الیکشن ترمیمی ایکٹ اور احتساب ترمیمی ایکٹ نافذ

پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے کے بعد الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو ایکٹ 2022 قانون کا حصہ بن گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت پارلیمنٹ…

آرمی چیف سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔رپورٹس کے مطابق تربیت، انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں فوجی تعاون…

جی بی اور خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برف باری

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوئی ہے۔بابوسرٹاپ اور گیٹی داس میں ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے جس کے باعث بابوسر ناران نیشنل ہائی وے بند کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا کام…

جی ایس پی پلس معاملہ،یورپی یونین کے مانیٹرنگ مشن کا پہلا اجلاس

پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے معاملے پر یورپی یونین کے مانیٹرنگ مشن کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔وزرات تجارت کے مطابق مانیٹرنگ کمیشن نے وزرات تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کی۔ پاکستانی وفد کی سربراہی سیکریٹری…