جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین چوک پر ٹوٹی سیوریج لائن کی مرمت کا کام سست روی کا شکار

کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ کے سنگم شاہین چوک پر ٹوٹی ہوئی سیوریج لائن کی مرمت کا کام تین روز گزر جانے کے باوجود مکمل نہیں ہوسکا بلکہ شروع کیا گیا کام بھی سست روی کا شکار ہوگیا۔ کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کے…

عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے، ہم آج صرف کراچی کی عوام کے لیے یہاں آئے ہیں۔واضح رہے کہ سندھ میں بارشوں، سیلابی صورتحال سے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے وزراء اور ارکان…

پاکستان مشکلات سے نکل گیا، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔عالمی جریدے ’بلوم برگ‘ کو انٹریو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کرے گا، آئی ایم ایف پروگرام سے…

حکومت کی ساکھ یہ ہے کہ آرمی چیف کو پیسوں کے لیے فون کرنا پڑ رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی ساکھ یہ ہے کہ آرمی چیف کو پیسوں کے لیے فون کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان سری لنکا کے بعد دیوالیہ ہونے کے قریب چوتھا ملک ہے، بجلی گھر بنے ہوئے ہیں…

نجی کمپنی سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے نجی کمپنی سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق لاہور سے گرفتار کیا گیا ملزم عادل نجی کمپنی کا سابق ملازم ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم…

پی ٹی آئی چیزوں کو منفی رنگ دے رہی ہے، کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیزوں کو منفی رنگ دے رہی ہے۔ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر کوئی رکن اسمبلی فلور پر آکر استعفے کا اعلان کردیتا ہے تو وہ مستعفی ہوجاتا ہے۔انہوں نے…

چوہدری شجاعت حسین وہیل چیئر پر پریس کانفرنس کرنے پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو دعوت دیتا ہوں اپنی رہائش گاہ آجائیں، اپنی رہائش گاہ پر ایک طرف میرا کمرہ ہے دوسری طرف پرویز الہٰی کا، ہوش کے ناخن لیں، اپنے خاندان اور گھر کا مذاق نہیں بنائیں،…

پرویز الہٰی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں 700 افراد کو بھرتی کیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں 7 سو افراد کو غیر قانونی بھرتی کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن شفاف نہیں ہوا، آئین کی خلاف…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  بابر اعوان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ ہمیں فوری انتخابات چاہئیں۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ الیکشن…

خاتون نے نوکر سے شادی کر کے سچی محبت کی مثال قائم کر دی

موجودہ دور میں جہاں سچی محبت محض ناول تک رہ گئی ہے، وہیں اسلام آباد کی ایک خاتون نے اپنے نوکر سے شادی کرکے مثال قائل کردی۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے نازیہ کا کہنا تھا کہ ماہانہ 18000 روپے کے عوض سفیان کو گھر کے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کل ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ چوہدری پرویز الہٰی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ…

اوگرا کا اگست کیلئے LPG سستی کرنے کا اعلان

اوگرا نے اگست کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی کلو گرام کمی کی گئی ہے۔اس کمی کے بعد ایل پی جی کی ایک کلو گرام کی نئی قیمت 217…

کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لیاس کیٹگری میں انگلینڈ نے سونے،…