جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں 31 سال سے ناقابل شکست

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے تیار ہیں، یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیمیں شہرِ اولیاء میں اپنے کیمپ لگا چکی ہیں جہاں بین الاقوامی کرکٹ کی تقریباً 14 سال کے بعد…

بلاول بھٹو کی BJP رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کا استحصال ناقابل قبول…

دعا زہرہ ہائیکورٹ میں پیش، والدین کو ملنے نہیں دیا گیا

دعا زہرہ اور اس کے مبینہ شوہر ظہیر کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔پولیس نے دعا زہرہ کے عدالت میں موجود والدین کو بیٹی سے ملوانے سے انکار کر دیا۔پولیس نے کہا کہ عدالتی احکامات کے بعد دعا زہرہ سے ملاقات کرائی جائے گی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیے بغیر عمران خان کسی سے بات نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت…

امریکا: پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا، ویڈیو وائرل

امریکا کے اسکول کے اندر ایک شیرکی مٹر گشت کر نے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صبح کے وقت ایک پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوا تاہم اسکول انتظامیہ میں سے کچھ افراد نے ہوشیاری سے شیر کو ایک خالی کمرے میں…

اوور سیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کا معاملہ، درخواست واپس

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی اور استفسار کیا کہ پچھلے…

بی جے پی رہنماؤں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیری…

امید ہے امریکا ایرانی تیل بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کی اجازت دے،مائیک مولر

خام تیل کا کاروبار کرنے والی ایک بڑی کمپنی کے ایشیا ریجن کے سربراہ مائیک مُولر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد مزید ایرانی تیل کی بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کی اجازت دیدے گا۔معروف تجارتی نیوز گروپ بلوم برگ کے مطابق ایران کی ایٹمی…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ IMF کی منظوری سے منسلک

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں۔وزارت خزانہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز آئی…

پاکستانی ٹینس کھلاڑی کی ثانیہ مرزا سے اپیل

پاکستانی ٹینس کھلاڑی مہک کھوکھر نے بھارت کی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی ٹینس ٹیم کی ٹریننگ میں مدد کریں۔ایک بیان میں مہک کھوکھر نے کہا کہ ثانیہ مرزا پاکستان آتی رہتی…