جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دولہا دلہن نے شادی میں خود کو آگ لگالی

امریکی جوڑے نے اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کو یادگار بنانے کے لیے خود کو آگ لگا لی۔ہر انسان کی زندگی کا سب سے خاص دن شادی کا ہوتا ہے جسے وہ ہر طرح سے یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے، ایسے میں دولہا دلہن منفرد انداز اپناتے ہیں تاکہ سب سے الگ نظر…

دوحا میں IMF سے تکنیکی مذاکرات شروع

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دو رکنی وفد کے آئی ایم ایف سے دوحا میں تکنیکی مذاکرات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے سیکریٹری خزانہ، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر بھی آج دوحا روانہ ہوں گے۔وزارت خزانہ کے…

اسکردو، کوہ پیما علی رضا سدپارہ کا آپریشن آج کیا جائے گا

پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کا آج اسکردو میں آپریشن کیا جائے گا۔ وہ گزشتہ روز کوہ پیمائی کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہوئےتھے۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کی حادثے میں ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر ہوئی اور پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں۔چیف…

وریندر سہواگ نے شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے بھارتی ڈیجیٹل شو پر بیٹھ کر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا۔وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ…

ریفری پر حملہ کرنے والے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی

بھارتی پہلوان ستیندر ملک پر تاحیات پابندی لگا دی گئی، انہوں نے ریفری پر حملہ کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے پہلوان ستیندر ملک نے کامن ویلتھ گیمز کے ٹرائلز میں ریفری پر حملہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ستیندر نے نئی دہلی میں ہوئے…

انٹر بینک میں ڈالر 197 سے بھی اوپر چلا گیا

انٹر بینک میں ڈالر  197 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔ڈالر کے بھاؤ میں مزید اضافہ آج بھی جاری ہے اور انٹر بینک میں 2 روپے 1 پیسہ اضافے سے 197 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ آئی ایم…

واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس پر 20مئی کو تاریخی دھرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شدید گرمی میں عوام پانی کی تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں،وفاقی وصوبائی حکومت کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کو تیار نہیں،واٹر بورڈ کی بے حسی و نااہلی کے…

برطانوی راج کے ’جیمز بانڈ‘ جن کے خفیہ مشن نے انگریزوں کی سندھ میں فتح کی بنیاد رکھی

الیگزینڈر برنس: برطانوی راج کا ’جیمز بانڈ‘ جو بھیس بدلنے کے ماہر تھےایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCraig Murrayالیگزینڈر برنس نے جرات، چالاکی اور رومان سے بھری ایسی زندگی گزاری کہ کسی نے انھیں ’وکٹورین جیمز بانڈ‘ قرار دیا تو کسی نے انھی خصوصیات…

کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں دوگنا ہو چکیں،اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں 5600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارہ ہونے جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دو گنا ہو چکی ہیں۔سابق وزیرخزانہ…