امریکی سفیر آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، ذرائع
پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم آزاد کشمیر میں باغ جائیں گے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، دونوں…
پی سی بی پوڈکاسٹ کی 41 ویں قسط جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پوڈکاسٹ کی 41 ویں قسط جاری کردی، جس میں 17سال بعد ہونے والی سیریز کے حوالے سے پاکستان اور انگلینڈ کے کپتانوں کے انٹرویوز شامل ہیں۔اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے…
شیخ رشید نے لانگ مارچ کی کال سے متعلق کیا کہا؟
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی کال ناگزیر ہے اور تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مسئلہ اپنے کیسز…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان، کونسے پاکستانی شامل؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ راؤنڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،…
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں جلسوں پر اظہارِ تشویش
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے تعلیمی اداروں میں جلسوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھیں۔ چیف جسٹس جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ ایک فریق جلسہ کرے گا تو مجبورا دوسرا بھی جلسہ کرے گا، ایڈوکیٹ جنرل…
پیٹرول لیوی نہ برہنے پر آئی ایم ایف کا رد عمل | 12 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 04 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9qp3jSUbYm8
'پرویز الٰہی، عمران خان کی چابی والا کھلونا ہے' رانا مشہود | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BQHzBJs48Qw
Lahore Mai Calligraphy Ki Namaish Ne Dekhnay Walon Ko Heran Kar Diya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MzffN5EAqcU
نیپرا نے ایک کروڑ روپے کا جرمانہ آئید کارڈیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qeMrCQGzH8U
ایک ہفتے میں سات دن ہی کیوں؟ یہ نظام کس نے بنایا؟
ہزاروں سال پہلے جب لوگوں کے پاس وقت دیکھنے کے لئے گھڑی یا ایسی اور کوئی سہولت نہیں ہوتی تھی تو لوگ سورج اور چاند سمیت دیگر 7 سیاروں کو دیکھ کر وقت کا تعین کرتے تھے اور لوگوں نے ان کو اپنا خدا مان لیا تھا۔اسی طرح ہر سیارہ خدا بن گیا اور…
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے لاٹری کب جیتی تھی؟
دو مرتبہ امریکا کے صدر رہنے والے بارک اوباما نے دلچسپ انداز میں اپنی اہلیہ کو شادی کی سالگرہ پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ کے ہمراہ ماضی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی ’لائف پارٹنر‘ سے محبت کا اظہار…
شاہی مبصر نے میگھن اور ہیری کی نئی تصاویر پر اہم سوال اٹھا دیا
ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی نئی تصاویر شاہی مبصر نے ایک اہم سوال اُٹھا دیا ہے۔شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی نئی تصاویر جاری ہوتے ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔برطانیہ میں بادشاہت کے حامی شاہی مبصر رچرڈ…
بزرگ شہری پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا سائٹس پر کل سہ پہر سے ایک ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر صارفین طیش میں آ گئے ہیں۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں ایک بزرگ شہری کو چارپائی کے ساتھ باندھ کر نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔یہ…
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے پورٹل پر تحفظات کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے پورٹل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے پورٹل میں رئیل ٹائم ڈیٹا سمیت کچھ مزید سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے مطابق این ایف آر سی نے این…
معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر کیا کہا؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے امکانات کو رد کر دیا۔ انگلش کرکٹر معین علی نے ایک اخبار کے کالم میں اپنی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے فیصلے کو تبدیل نہیں کروں گا، اس حوالے سے کوچ…
ایران میں مظاہروں سے متعلق امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ایران میں جاری مظاہروں سے متعلق کہا ہے کہ امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔پیر کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر کا بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ایران میں مظاہروں میں شامل خواتین اور…
کراچی ٹرین آپریشن معطلی کی خبروں سے متعلق وضاحت
حکومتِ پاکستان اور ریلوے پاکستان نے کراچی سے ٹرین سروس معطلی سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت نے ایک بار پھر کراچی سے ٹرین سروس کو بند کر دیا ہے۔اس حوالے سے حکومتِ پاکستان نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل…
Aqwam-e-Muthaida Ka Pakistan Ke Liye Bara Elan | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 04 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=7A1K3utCeWo
سپیکر پنجاب اسمبلی Kay Intaikhabat Kay Doran Ballot Paper Chupanay Ka Muqadma | تازہ ترین خبر
https://www.youtube.com/watch?v=uLDGwtGqMLM
شرجیل میمن کا نام اے سی ایل سے نکلنے کا حکم | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GkZAczFa9Mg