جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی کے 14 منحرف اراکین کو شوکازنوٹس جاری کیے گئے، نوٹس نور عالم خان، افضل ڈھاندلا، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض سمیت احمد حسین ڈیہر، رانا قاسم…

نور عالم خان سے ہوٹل میں بدتمیزی، ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان  سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہوٹل میں دو افراد کی بدتمیزی کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی کے 2 کارکنوں کی…

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا ترین گروپ سے رابطہ

صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر مراد راس کی ترین گروپ کے 6 سےزائد ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کرغلط فہمیاں دور کرتے ہیں، ترین گروپ کے ارکان…

نور عالم خان کو دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی کے عہدیدار نکلے

اسلام آباد کے ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان سے بدتمیزی کرنے والے اور دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی اوورسیز کینیڈا چیپٹر کے عہدیدار نکلے۔تحریک انصاف کے باغی اراکین میں شامل نور عالم…

انسان اور ہاتھی کی دوستی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے، اس انمول رشتے سے انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی خوب واقف ہیں۔انسان اور جانور کی دوستی پر مبنی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے، ویڈیو میں نظر آنے والا ہاتھی اپنے انسان دوست…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 2 اموات

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 23 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…

پرویز خٹک اور فواد چوہدری کا ترین گروپ کے عون چوہدری سے رابطہ

وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے رات گئے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عون چوہدری سے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی ٹیلی…

پاکستان کو IMF کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارےآئی ایم ایف کی جانب سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات رواں ہفتے بھی جاری رہے…

لاہور میں مزیدار بریانی ہماری ٹیم کیلئے کمروں میں آئی: اسٹیو اسمتھ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ پاکستان کی مہمان نوازی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں، حالیہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ لاہور میں مزیدار بریانی ہماری ٹیم کیلئے کمروں میں آئی۔اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ ہم آخری ٹیسٹ میچ جیت…

جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں، چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےجاوید میانداد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔اس سے قبل وسیم اکرم ،فضل محمود…