جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ ساتویں ہفتے تھم گیا

چھ ہفتوں سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ ساتویں ہفتے تھم  گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (پی ایس ایکس) کے مطابق 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک کروڑ 69 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔16 اپریل تک ملکی…

نیب نے 4 سال میں برآمد کی جانے والی رقم کی تفصیلات بتادیں

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 4 سال میں برآمد کی جانے والی رقم کی تفصیلات سے متعلق بتادیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 4 سال میں 584 ارب کی خطیر رقم برآمد کی گئی، نیب کا ادارہ ہاؤسنگ فراڈ میں برآمد رقم 1 لاکھ 77 ہزار 408 افراد کو لوٹا بھی…

شاہین کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی وکٹ مارنس لبوشین، آسٹریلوی بلے باز پھر بے بس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی وکٹوں کا کھاتہ بڑے کھلاڑی کو آؤٹ کرکے کھول لیا۔ انگلش کاؤنٹی کرکٹ ٹیم میں گلیمورگن اور مڈل سیکس کے درمیان میچ سے قبل ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی۔ کرکٹ شائقین نے مڈل…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مسلسل چوتھا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 290 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 652 پر بند ہوا ہے۔16 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 468 پوائنٹس…

الہان عمر کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان ​​عمر کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات ہوئی۔صدر آزاد کشمیر سے ملاقات کے موقع پر الہان عمر کا کہنا تھا کہ مودی کی جانب سے مسلم مخالف کارروائیوں پر نظر ہے، ہماری خارجہ امور کمیٹی میں انسانی حقوق…

وفاقی وزیر احسان مزاری کی 2 دن میں وزارت تبدیل

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسان مزاری سے انسانی حقوق کا قلمدان واپس لےکر انہیں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان دیدیا۔وفاقی وزیر احسان مزاری کے قلمدان میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن وزیر اعظم کی منظوری کے بعد جاری کر دیا…

آئین شکنی کرنیوالے کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جس نے آئین شکنی کی ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجہ ریاض نے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ قانون کو اپناراستہ…

وفاقی وزیر بحری امور کا ہینگ ٹونگ جہاز کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کراچی کے ساحل پر پھنسنے والے ہینگ ٹونگ جہاز کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کی…

شرجیل میمن کو پھر صوبائی وزیر بنا دیا گیا

سندھ کابینہ میں تبدیلی ہوئی ہے، رکنِ سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل انعام میمن کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں…

نئی حلقہ بندیوں کیخلاف PTI کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے یہ اعتراض سامنے آیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔اعتراض کے مطابق…

کراچی، 14 سالہ لڑکی کی سانگھڑ سے بازیابی کی خبر کی تردید

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی کے علاقے الفلاح ٹاؤن سے 14 سال کی لاپتہ لڑکی دعا زہرہ کو  سانگھڑ سے بازیابی کی خبر کی تردید کی ہے۔یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پولیس نے سانگھڑ میں 14 سالہ دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے چھاپہ مارا جو کراچی…

آج عمران خان بہت بڑا اعلان کریں گے، فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج پارٹی چیئرمین عمران خان ایک بہت بڑا اعلان کریں گے۔مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اسی مینار پاکستان کے سائے میں قرارداد…

عذیر بلوچ کے شریک ملزم کی 5 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ اور ان کے شریک ملزم شاہد کے خلاف 5 مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے عذیر بلوچ کے شریک ملزم شاہد کی 5 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔عدالت کی جانب سے ملزم شاہد عرف ایم سی…

خورشید شاہ نے وزارتِ آبی وسائل کاچارج سنبھال لیا

وفاقی وزیرِ آبی وسائل خورشید احمد شاہ نے وزارتِ آبی وسائل کاچارج سنبھال لیا۔یہ بات وزارتِ آبی وسائل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق سیکرdٹری آبی وسائل ڈاکٹر کاظم نیاز نے خورشید شاہ کو وزارتی امور پر…