جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان آئے گا

پاکستان اور یو اے ای قیادت کے فیصلوں پر عملدر آمد سے متعلق بڑی خبر یہ ہے کہ امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔دونوں ممالک کی قیادت کے فیصلوں پر عملدر آمد کیلئے معاشی ٹیم پاکستان آئے گی، وزیراعظم شہباز شریف سے یو…

PTI رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات تشویش ناک ہیں: فرحت اللّہ بابر

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔فرحت اللّہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت کرتا ہوں، ماضی میں ہمیشہ مذہب کے بطورِ…

فواد عالم نے اپنے والد کو کونسا خاص تحفہ دیا؟

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دی گئی ٹوپی (CAP) اپنے والد کو دے دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر فواد عالم نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کو ایک ٹوپی…

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کیلئے 5 نام وزیراعظم کو بھیج دیئے

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لئے پانچ نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گورنر سندھ کے لئے بھیجے گئے ناموں میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اور کشور زہرہ کے نام شامل ہیں۔ایم کیو…

لڑاکا پائلٹ ’کیئو کا آسیب‘: 40 روسی طیارے ’مار گرانے‘ والا کردار جس نے یوکرینی فوج کا حوصلہ بڑھایا

یوکرین جنگ: یوکرینی لڑاکا پائلٹ ’کیئو کے آسیب‘ کی کہانی جس نے روس کے خلاف فوج کا حوصلہ بڑھایالارینس پیٹربی بی سیایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرین کے روسی ساخت اولے مگ-29 اتنے جدید طیارے نہیں جتنے کے روس کے پاس…

کراچی، دوپہر میں گرد آلود ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی گرد آلود تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، دوپہر میں ہواؤں کی رفتار مزید بڑھ سکتی ہے۔سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں جنوب مغرب سے ہوائیں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ…

عید پر اختلاف صرف خیبر پختونخوا میں کیوں ہوتا ہے؟ سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عید پر اختلاف صرف خیبر پختونخوا میں کیوں ہوتا ہے؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ اسلامی کیلینڈر میں 12 مہینے ہوتے ہیں لیکن چاند اور عید پر اختلاف صرف خیبر پختونخوا…

صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں عام آدمی کو پورا احترام ملنا چاہیے، مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اسپتالوں میں ٹیکنیکل کیڈر کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان بھی کیا۔حمزہ شہباز کی زیرصدارت…

پانی کی کمی کے زراعت پر منفی اثرات ہوں گے، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اوربارشوں کی کمی سے زراعت پرمنفی اثرات ہوں گے، گلیشئرز نہ پگھلنے سے پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال 51 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے، نہری پانی کی کمی سے کپاس زیادہ متاثر ہو…

روس کیوجہ سے توانائی کے بعد خوراک کا بحران پیدا ہوسکتا ہے: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ روس کی وجہ سے توانائی بحران کے بعد خوارک کا بحران پیدا ہوسکتا ہے۔اپنے حالیہ بیان میں زیلنسکی نے کہا کہ روس کی بحیرہ اسود کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی سے یوکرین لاکھوں ٹن اناج سے محروم…

بل گیٹس کا ملینڈا سے دوبارہ شادی کا ارادہ؟

دنیا کی ارب پتی شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی دوسری شادی سے متعلق کہا کہ ان کا فی الاحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن انہوں نے یہ کہہ کر سب کو تشویش میں مبتلا کردیا کہ وہ مستقبل میں ملینڈا کے سوا کسی اور سے شادی کا سوچ…

وزیر اعلیٰ نے لاہور میں پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے بعض علاقوں میں پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے واسا کو قلت دور کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں میاں مجتبی شجاع،…

عمران خان نے انچالیس کا نیا ہندسہ نکال لیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیر اعظم عمران خان نے انچالیس کا نیا ہندسہ نکال لیا۔اس سے قبل بھی عمران خان مختلف مواقعوں پر خطاب کے دوران 12 موسم، جرمنی جاپان کی مشترکہ سرحد، کے حوالے سے مضحکہ خیز بیانات دے چکے ہیں، اب…

سری نگرمیں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگرمیں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔انہوں نے اقوام…

عمران خان و دیگر کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات، PTI کا ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک کے مختلف حصوں میں چیئرمین عمران خان سمیت دیگر کیخلاف درج توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے درخواست کچھ دیر بعد اسلام…