جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکہ کی آخری رسومات پر برطانوی تاریخ کا سب سے بڑا سیکیورٹی آپریشن

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات آج ان کی تدفین کے ساتھ مکمل ہوجائے گی۔ اس موقع پر تاریخ کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق دنیا بھر سے آئے تقریباً 500 سربراہان مملکت اور اہم شخصیات کی…

شہزادہ ہیری کو شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے پر افسوس ہے؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری جوکہ ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی میں ان سے بہت قریب رہے اب ایسا لگ رہا ہے کہ اپنے عجلت میں کیے گئے کچھ فیصلوں پر پچھتارہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کچھ شاہی مبصرین…

جب ملکہ الزبتھ دوم نے اردو میں ’کراچی‘ کا شکریہ ادا کر کے سب کو چونکایا۔۔۔۔

جب پہلی بار ملکہ الزبتھ اپنے شوہر پرنس فلپ کے ساتھ یکم فروری 1961ء کو تشریف لائیں، کراچی ایئر پورٹ پرصدر جنرل ایوب خان نے ملکہ کا استقبال کیا، ایئر پورٹ سے قائدِ اعظم کے مزار گئیں ،وکٹوریہ روڈ پر جو اب عبداللہ حسین روڈ کہلاتا ہے کراچی کے…

شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ دوم کی نئی تصویر جاری کردی

شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ کی سرکاری تدفین سے قبل ان کی نئی تصویر جاری کی ہے۔شاہی خاندان کے جارہ کردہ بیان کے مطابق یہ تصویر ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر لی گئی تھی۔ ملکہ الزبتھ دوم اتنے طویل عرصے تک بادشاہت کرنے والی پہلی برطانوی…

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ، عطا تارڑ کی عبوری ضمانت میں توثیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی توثیق مل گئی۔ لاور کی سیشن کورٹ نے ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی ہے جبکہ دیگر 10 ن لیگی رہنماؤں کی ضمانت میں توثیق…

ہاشم ڈوگر جیسا نکما وزیرِ داخلہ نہیں دیکھا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہاشم ڈوگر جیسا نکما وزیر داخلہ ہم نے نہیں دیکھا، انہوں نے مجھے تو کافی نہیں پلائی، میں انہیں دعوت دیتا ہوں، وہ پھینٹی ہوئی کافی پینا چاہیں گے تو وہ بھی مل جائے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔سماعت کے دوران فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری…

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج

پنجاب کے وزیرِ داخلہ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں مسلم لیگ نے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ایم ڈی سرکاری…

آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم کا پاک فوج کے سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں فواد چوہدری نے…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 243 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔امریکی ڈالر کو مسلسل عروج اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا زوال کا سفر جاری ہے۔…

اسلام آباد: ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا

اسلام آباد میں ڈینگی میں مبتلا ایک اور شخص انتقال کر گیا، انتقال کرنے والا شخص ترلائی کا رہائشی تھا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے جاں بحق ہونے والا شخص نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ڈاکٹر زعیم ضیاء نے کہا کہ…

پاکستان: مزید 72 کورونا کیسز رپورٹ، 1 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

جرائم کی پردہ پوشی کرنے کے بجائے پولیس کی کارکردگی بہتر بنائی جائے، جماعت اسلامی

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری منعم ظفر خان نے ایڈیشنل آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے کراچی میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے،شور زیادہ کرنے اور اسی وجہ سے شہر میں سرمایہ…

شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا پھینک دیا

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔نیو کراچی پاور ہاؤس میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر شہریوں نے کچرا پھینک دیا۔کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی ہے نہ گیس، اب کے…

انگلش ٹیم کی 17 سال بعد آمد پر کھلاڑی پرجوش ہیں، آصف علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی کا کہنا ہے کہ میں اپنی پاور ہٹنگ کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے کے لیے محنت کررہا ہوں، کوشش کررہا ہوں کہ نیٹ میں اس انداز میں ہی پریکٹس کروں جس سے میچ میں آخر میں آتے ہی ہٹنگ کی تیاری ہوسکے۔جیو…