hookup Mansfield Center hookup Blooming Grove hookup Parsippany NJ 2010 free hookup apps hookup Cresskill New Jersey hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یو اے ای میں موجود پاکستانی خاندان کیلئے یوم آزادی ایک ناقابلِ فراموش دن بن گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود پاکستانی خاندان کے لیے آزادی کی 75ویں سالگرہ کا دن ایک یادگار دن بن گیا، اس پُرمسرت موقع پر انہیں ایک نئی خوشی مل گئی۔

یو اے ای کے شہر محمد بن زید کے ایک اسپتال میں پاکستانی جوڑے ڈاکٹر مہیش کمار اور چندا بائی کے لیے 14 اگست کی رات اس وقت یادگار بن گئی جب ان کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت رات 12 بجے ہوئی۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی ابوظبی میں گزشتہ پانچ سالوں سے رہائش پذیر ہیں، یوم آزادی کے موقع پر ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مہیش کمار نے بتایا کہ پہلے بیٹے اور پھر اس کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی، اور اب ہمارے لیے یہ بہت ہی خوشی کی خبر ہے کہ ہمیں بیٹے کی صورت میں تیسری خوشی ملی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.