جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسجد نبویؐ واقعہ، PTI رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبویؐ واقعہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت  میں 10 جون تک توسیع کردی۔مسجد نبویؐ واقعہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں فواد چوہدری، قاسم سوری، شہباز گِل، حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد…

انٹر بینک میں ڈالر 202 سے تجاوز کر گیا

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھ کر 202 روپے 10 پیسے ہوگیا ہے۔ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا نہ رُکنے والا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…

عام انتخابات 2023، اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، وزارت پارلیمانی امور نے اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔وزارت پارلیمانی امور کے تحریری جواب کےمطابق عام انتخابات 2023 میں 47ارب 41 کروڑ 73لاکھ روپے خرچ…

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے، ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنر پنجاب کا تقرر کسی بھی وقت کرسکتی ہے۔قانونی ماہرین…

دُعا زہرا کی سالگرہ کی ویڈیو پر والد کا ردّعمل

کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دُعا زہرا کی شوہر ظہیر احمد کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے کی ویڈیو پر والد کا بیان سامنے آگیا۔دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کہا کہ ’میری بیٹی کی سالگرہ 27 اپریل کو تھی اور مجھے نہیں معلوم کہ یہ ویڈیو کب…

سندھ، 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار

سندھ بھر میں 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے۔محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھر میں ہیٹ اسٹروک سے اب تک 2 ہزار 328 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک کے سب سے زیادہ 637 کیسز شکارپور میں…

الیکشن کمیشن میں EVM پر بہت سے اعتراضات اٹھائے گئے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )پر الیکشن کمیشن میں بہت سے اعتراضات اٹھائے گئے، رولز کو بلڈوز کرتے ہوئے اس بل کو منظور کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون…

شیری رحمٰن نے عمران خان کی 6 دن کی مہلت کو فیس سیونگ قرار دے دیا

پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے عمران خان کی 6 دن کی مہلت کو فیس سیونگ قرار دے دیا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت دے کر عمران خان نے توہین عدالت کی، وہ آئین اور قانون کی سرے عام…