my senior hookup reviews the hookup game download cd hookups in cochise county hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یو این سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کی ملاقات

یوکرین میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کے درمیان سہ فریقی ملاقات ہوئی۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس اور صدر زیلنسکی سے یوکرین تنازع ختم کرنے، قیدیوں کے تبادلے اور اناج برآمدگی معاہدے سے پیدا مثبت صورتحال کو آگے بڑھانے پر بات ہوئی۔

قبل ازیں ترک صدر رجب طیب اردوان کے یوکرین پہنچنے پر صدر زیلنسکی نے ان کا استقبال کیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.