بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا۔ انتخابی دنگل میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں۔

این اے 245 پر پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے حق میں دست بردار ہوگئے ہیں۔

ضمنی الیکشن میں 5 لاکھ 15ہزار ووٹرز کے لئے 263 پولنگ اسٹیشن اور 1052 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔ 2018ء کے مقابلے میں 71463 ووٹرز کا حلقے میں اضافہ ہوا ہے۔

کراچیقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے…

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست پی ٹی آئی کے عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.