بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد میں آٹا مہنگا
بلوچستان، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹا مہنگا ہو گیا۔بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شمالی اضلاع میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق بلوچستان میں رواں ماہ آٹے کی 100 کلو کی بوری کی قیمت میں تیسری بار…
ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کون مدعو ہے اور کون نہیں؟ فہرست جاری
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا…
امریکی خاتون کی اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھا رہی ہیں۔خاتون کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ انہوں نے بغیر کسی خوف کہ نہ صرف…
جیکب آباد: متاثرینِ سیلاب کا امداد نہ ملنے پر احتجاج
جیکب آباد بیگاری کیمپ کے قریب متاثرینِ سیلاب نے امداد نہ ملنے پر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔بیگاری کیمپ کے قریب متاثرینِ سیلاب نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور گڑھی خیرو روڈ پر مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بلاک کر…
روسی صدر پیوٹن کے اہم ساتھی، سرکاری اخبار کے چیف ایڈیٹر کی اچانک موت
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اہم قریبی ساتھی، روس کے سرکاری اخبار پراودا کے چیف ایڈیٹر ولادیمیر سنگورکن اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 68 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والے ولادیمیر سنگورکن روسی شہر خباروسک کے کاروباری دورے کے دوران…
سکھر حیدرآباد M-6 موٹر وے پر جلد کام شروع کیا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹر وے بہت اہم ہے، اسے سی پیک منصوبے میں نظر انداز کیا گیا، ہم چاہتے ہیں ایم 6 پر کام جلد شروع کیا جائے۔وفاقی وزیر برائے مواصلات اسعد محمود کےساتھ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی…
کراچی، تمام نجیCCTV کیمروں کو مددگار 15سسٹم سے منسلک کرنے پر غور
شہرِ قائد کراچی میں تمام نجی سی سی ٹی وی کیمروں کو مددگار 15سسٹم سے منسلک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔کراچی میں چوری اور لوٹ مار کی بڑھتی وارداتوں کو روکنے کے لیے نئے فیصلے لیے جانے کا امکان ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ …
معذور مادہ مگرمچھ نے ایسا کیا کیا کہ سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے
ماں چاہے کسی انسان کی ہو یا کسی جانور کی، اپنے بچوں کیلئے کبھی کسی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹتی، اب آپ ایک ہاتھ سے معذور مگرمچھ کی ماں کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی تکلیف بھول کر اپنے بچوں کا ہر ممکن حد تک خیال رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔سوشل…
کار مکینک کا بجلی سے چلنے والا الیکٹرک ٹرک بنانے کا کرناما | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-wxX8EOXqYE
بریکنگ نیوز | شہباز گل زمانت کیس سے متلق احم خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FuaaCkcI6J8
وزیر اعظم کی ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں آپ کے مناظر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yYMTNo9Kh-Q
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شہباز گل زمانت کیس کا تفسیر فیصل جری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9Jf86rJ99n0
کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ میں پھر بڑا غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ قائم
کراچی کے علاقوں ڈیفنس اور کلفٹن کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی واٹر بورڈ کی 48 انچ قطر کی مرکزی لائن پر کورنگی چکرا گوٹھ میں پھر بڑا غیر قانونی ہائیڈرنٹ قائم کر دیا گیا ہے۔واٹر بورڈ کے ہائیڈریٹ سیل کے انچارج اعظم خان نے اس معاملے سے…
پاکستان: مزید 98 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
پاک انگلینڈ سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم کا گراؤنڈ تیار
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گراؤنڈ کو تیار کر لیا گیا ہے، سر سبز گراؤنڈ دلکش منظر پیش کرنے لگا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز…
ملکہ برطانیہ کے تابوت کی حفاظت پر مامور شاہی محافظ بیہوش ہو کر گر پڑا
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر مامور ’رائل گارڈ‘ سلامی کے دوران بیہوش ہو کر گر پڑا۔96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ملکہ برطانیہ کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ…
روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ کا اتفاق
روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے۔ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے سمرقند میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات ازبکستان میں شنگھائی…
سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ملیریا، گیسٹرو اور دیگر بیماریاں کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، دادو کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ایک دن میں 5 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع محکمۂ صحت کے مطابق ضلع دادو کے اسپتال، میڈیکل اسٹوروں میں…
پاکستان آذربائیجان کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے مارے جانے پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم…
روس سے گیس کی فراہمی پر فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر روسی صدر پیوٹن کے بیان ’پاکستان کو روسی گیس…