جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سکھر حیدرآباد موٹروے کرپشن، تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ مٹیاری، نوشہرو فیروز سے نوابشاہ، سکھر اور خیرپور تک بڑھا دیا گیا۔اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور اب نیب کی تفتیشی ٹیم نے بھی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔نیب سکھر کی ٹیم نے…

عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا۔اس حوالے سے اسد عمر نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو…

عمران نے شہباز کے منتخب آرمی چیف کی حمایت کرکے اچھا کیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شہباز شریف کے منتخب آرمی چیف کی حمایت کرکے اچھا کیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے آج تک جو بھی معاملہ اٹھایا خود اس سے…

جاپان میں مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفیر پاکستان

جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانی پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت کے فروغ میں کردار ادا کریں، سفارتخانہ پاکستان انہیں ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گا۔یہ بات انہوں نے مسلم لیگ ن جاپان اور پاک…

کراچی؛ اسکول میں بندر آنے سے افراتفری مچ گئی

کراچی کے علاقے جیکب لائن کے سرکاری اسکول میں اچانک بندر کے آنے سے افراتفری مچ گئی، اساتذہ اور طلبا خوف کا شکار ہوگئے۔کراچی جیکب لائن میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں اچانک بندر گھس آیا۔ جس کی وجہ سے اسکول طلبہ و اساتذہ میں خوف…

شرمیلا فاروقی کو شوہر نے پہلوان قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کی جانب سے موصول ہونے والی ایک تصویر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری اور پوسٹ پر ورزشی لباس پہنے ہوئے نئی تصویر…

غزہ کے نوجوانوں کیلئے حقیقت سے فرار حاصل کرنے کا ورچوئل طریقہ متعارف

غزہ کے نوجوانوں کے لیے حقیقت سے فرار تلاش کرنے کا ورچوئل طریقہ متعارف کروادیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں ایک ورچوئل رئیلٹی گیمنگ کیفے ایسے نوجوانوں کے لیے ایکشن، موسیقی اور کھیلوں کی ایک خیالی دنیا پیش کر رہا ہے،…

پشاور میں پولیس SHO کا علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان

پشاور میں تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او نے علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان کردیا۔تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او کی تھانے میں معززین علاقہ سے خطاب کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اہلکار عبدالعلی کہہ رہے ہیں کہ جو مسئلہ تھانے آئے…

پاکستان میڈیکل کمیشن نے 30 دن میں ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل کرلیے

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے 30 دنوں میں ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل کرلیے۔ترجمان پی ایم سی کے مطابق 52 ڈاکٹروں کو سزا سنائی گئی ہے جن کے خلاف شکایات تھیں۔ترجمان کے مطابق ڈاکٹروں کی غفلت کے خلاف عوام اور مریضوں کی شکایات کے…

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کو 7 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے جیو نیوز کے پروگرام میں بتادیا کہ ہاکی فیڈریشن سے انھیں آخری تنخواہ اپریل 2022 میں ملی جس کے بعد سے وہ اپنی تنخواہ کا انتظار کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں سید یحییٰ حسینی سے گفتگو…

مَردوں کی نسبت خواتین زیادہ خون کی کمی کا شکار ہوتی ہیں

انسانی جسم میں خون کی کمی (Anemia) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں خون کے سرخ خلیے بننا کم ہوجاتے ہیں۔ خون کے سرخ خلیوں میں موجود ہیموگلوبن جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی ترسیل کا کام کرتا ہے جو آئرن اور پروٹین سے مل کر بنتا ہے۔خون میں…