جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خرم دستگیر کی خورشید شاہ کے بجلی بل کی تحقیقات کروانے کی یقین دہانی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ساتھی وزیر سید خورشید کو بجلی بل کی تحقیقات کروانے کی یقین دہانی کروادی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی نے اگست کے مہینے میں بجلی کے زائد بلوں پر توجہ دلاؤ…

زرعی ریسرچ میں ہمارے ادارے کامیاب نہیں، افضل ڈھانڈلہ کا شکوہ

قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران افضل ڈھانڈلہ نے زرعی ریسرچ میں اپنے اداروں کی عدم کامیابی کا شکوہ کیا۔ایوان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بحث کا آغاز ہوا، افضل ڈھانڈلہ نے کہا کہ زرعی ملک ہونے کے ناطے زراعت کو جتنی توجہ ملنی…

دبئی: چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرک کار کی پہلی پرواز

چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرانک گاڑی نے دبئی میں پہلی پرواز کی ہے۔ایکس 2 نامی گاڑی میں دو سیٹیں ہیں، یہ آسانی کے ساتھ ٹیک آف اور لینڈنگ کرسکتی ہے۔پیر کو دبئی میں بغیر کسی مسافر کے اس گاڑی کی 90 منٹ دورانیے کی آزمائشی پرواز…

عمران خان کہتا ہے سازش کی گئی جبکہ صدر نے کہا کوئی سازش نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کہتا تھا مجھے ہٹانے کے لیے سازش کی گئی، آپ کا صدر کل کہہ رہا تھا کوئی سازش…

فیول ایڈجسٹمنٹ پر خرم دستگیر کی اسمبلی میں وضاحت

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ جون کے استعمال شدہ یونٹ پر ہوئی، جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی نے اگست کے مہینے میں بجلی…

کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انتہائی مطلوب ملزم واردات کی نیت سے جوہر موڑ پر موجود تھا۔ترجمان کے مطابق تفتیش میں انکشاف ہوا ہے…

سعودی حکومت کی خصوصی ڈاک اسٹیمپ، پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی غمازی

ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر سعودی حکومت نے خصوصی ڈاک اسٹیمپ جاری کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین عظیم برادرانہ تعلقات کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کی جاری کردہ ڈاک اسٹیمپٹ میں پاکستان کے سابق گورنر جنرل غلام محمد کے سنہ 1953 میں…

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے۔شدید موسمی نظام کے تحت اگلے دو دنوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔بارشوں سے ریاست وکٹوریہ کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے، مقامی حکام نے دور دراز…

شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے رینجرز کو تعینا ت کیا جائے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بروقت بلدیاتی انتخابات کے  انعقاد کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ  کراچی میں شفاف  انتخابات کے لیے رینجرز…

کامران ٹیسوری سے مراد علی شاہ کی ملاقات، گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ملاقات میں کامران ٹیسوری کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔دوران گفتگو صوبے میں امن و…

اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش

اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی گئی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پاکستان اسٹیل کے خسارے کو کم کرنے کے اقدامات کی تفصیل ایوان میں پیش کردی گئی۔وزارت صنعت و پیداوار کا…

وزیراعلیٰ سندھ سے ملالہ یوسف زئی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ملاقات کی، ملاقات میں پرنسپل سیکریٹری فیاض جتوئی اور شہزاد رائے بھی شریک تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کی تعلیم کے…

فواد چوہدری کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت پر تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اور حمزہ شہباز…

جرمنی: سیلاب کے دوران ناقص انتظامات، سینئر سرکاری افسر مستعفی

جرمنی کے ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے پچھلے برس اپنے ملک میں آنے والے سیلاب کے دوران ناقص مینجمنٹ کے سوالات پر استعفیٰ دے دیا۔راجر لیوینٹز پچھلے 11 برس سے مغربی ریاست رائن لینڈ کے وزیر داخلہ تھے، انہوں نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے…

خوشحالی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہی آئے گی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملکی خوشحالی کو عمران خان کی گرفتاری سے جوڑ دیا ہے۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’’خوشحالی اب صرف عمران خان یعنی فارن فنڈڈ فتنے اور ’ایبسلوٹلی فراڈ‘ کی گرفتاری…