جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تیز بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران مون سون کا تیسرا اسپیل برس سکتا ہے۔مون سون کا یہ تیسرا سسٹم 23 سے 26 جولائی تک سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 24…

ایران میں کتے پالنا جرم قرار دیے جانے کا امکان

ایرانی دارالحکومت تہران میں پالتو جانوروں کے مالکان کی گرفتاریاں اور ان کے جانوروں کو ضبط کرنے کی ایک نئی لہر آ چکی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایرانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پارکوں میں کتوں کو گھمانا جرم ہے اور اس پابندی کو…

کیا آپ نے ’بلیک چیز پیزا‘ کھایا ہے؟

پیزا ایک ایسی ڈش ہے جس میں کئی سالوں سے مختلف قسم کی تبدیلیاں اور تجربات ہوتے رہے ہیں، اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ایک کیفے نے پیزا کی ایک اور نئی قسم تیار کر لی ہے جسے…

پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی اے ) میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت…

سندھ پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات: پی پی کیلئے ٹھپے ڈاکو لگاتے رہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے لیے ٹھپے ڈاکو لگاتے رہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی نے بتایا کہ کراچی میں 200 سے زائد یو سی چیئرمین…

پی اے سی کو ڈی جی NAB لاہور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ پی اے سی کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہیں دے رہے، وارنٹس وغیرہ جاری کر دیتے ہیں ایسے اقدامات سے روک رہے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، PTI اور ق لیگ کا اجلاس طلب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہو گا۔تحریکِ انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود…

لاہور: بارش کا ایک اور سسٹم داخل، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا ایک اور سسٹم داخل ہو گیا، بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 29 جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس دوران لاہور کا درجۂ حرارت زیادہ…

شجاعت کا ووٹ کس کا؟ بھائی کا یا حمزہ کا ؟

چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ کو دلوائیں گے؟ سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر لگ گئیں، ق لیگ کے صدر پنجاب کی سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گئے۔اگر پارٹی صدر نے حمزہ کیلئے ووٹ کی یقین دہانی کرادی تو ارکان کو ان کا فیصلہ ماننا…

پی ٹی آئی ممبرز پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دینگے: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی ممبران اسمبلی میں پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دیں گے۔’جیو نیوز‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مالیاتی اداروں سے ڈیل مکمل ہونے تک قبل از وقت انتخابات میں نہیں جانا…

منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے 30 جولائی کو سلمان شہباز اور طاہر نقوی کی جائیدادوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور…

اسلام آباد میں آج شام بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج شام بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا کم سے کم درجۂ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج…

وزارتِ اعلیٰ کیلئے ہمارے نمبر پورے ہیں: اسلم اقبال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے لیے ہمارے نمبر پورے ہیں۔لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے اسلم اقبال نے کہا کہ پھر مویشی منڈی لگائی جا رہی ہے، عبرتناک…

گھوڑے پر سوار کتے کی ویڈیو وائرل

گھوڑے پر سوار کتے کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔بعض اوقات سوشل میڈیا پر اسکرول کرتے ہوئے بالکل عجیب و غریب مواد سامنے آجاتا ہے۔ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جسے…