لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دے دیا ، جس کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔
جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ نے تحریک انصاف کی…
پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی…
تمام بینک کل بند رہیں گے
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک کل یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں/…
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی سفارش
اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے حکومت کو ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی سفارش کردی گئی-
نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وزارت خزانہ کو سمری بھیجی ہے،…
سینیٹ کمیٹی: دہری شہریت والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے تمام سرکاری اداروں کے ملازمین پر ریٹائرمنٹ کے فوری بعد دوہری شہریت لےکر بیرون ملک سیٹل ہونے پرپابندی عائد کرنے سے متعلق قانون سازی کےلئے مشاورت کا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 09 PM | حکم اتحاد بچانے کے لیے وزیر اعظم ایکشن میں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4tNU6m5dEG4
نیوز وائز | شریعت فی شریعت، آئی ایم ایف بھری پر گیا | بارہٹی لوڈ شیڈنگ، حکم نامے | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=O5xcvyr0_XQ
وزیر اعلیٰ پنجاب ووٹ کی گنتی دوبارہ | پی ٹی آئی عدالتی فیصلوں سے نہ خوش کن؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_8Axqctlgkk
اسحاق ڈار کب وپس آرہے ہیں؟ | کیا اسحاق ڈار Wapas Aakar Miftah Ismail Ki Jaga Lein Gay؟
https://www.youtube.com/watch?v=_-CIFFMJGdQ
سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے کیخلاف شہری عدالت پہنچ گیا
سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے کے خلاف ایک شہری عدالت پہنچ گیا۔کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے کےخلاف درخواست دائر کردی گئی۔عدالت نے درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم سے 5 جولائی کو جواب طلب…
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے حمزہ شہباز کو خیر کی اُمید
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے خیر کی امید باندھ لی اور کہا کہ عہدے تو آنے جانے والی چیز ہیں، اصل کام اللّٰہ کی مخلوق کو راضی کرنا ہوتا ہے۔پی ٹی آئی کی درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے…
آرمی چیف کی قطر میں اہم ملاقاتیں، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے سرکاری دورے کے دوران امیر قطر اور نائب وزیراعظم سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر، نائب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کی۔اعلیٰ سطح…
پولنگ اسٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کا آرمی چیف کو خط
پنجاب کے 20 حلقوں اور این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور رینجرز کی پولنگ اسسٹیشنز پر تعیناتی کے لیے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف کو چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے مراسلہ لکھا گیا ہے۔…
ن لیگ نے پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی کو نجی ہوٹل میں جمع کرلیا
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، تمام ارکان کو نجی ہوٹل میں جمع کیا گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ممبران اسمبلی آج رات 8 بجے ایئرپورٹ کے قریب نجی ہوٹل میں اجلاس…
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں خاتون کا سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں خاتون نے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا، جبکہ میڈیکل کے لیے خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریلوے پولیس کا کہنا…
پچھلی حکومت میں پیٹرولیم شعبے کے نقصانات کے جائزے کیلئے کمیشن بنائیں گے، شاہد خاقان
رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کی طرف سے پیٹرولیم کے شعبے میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان…
نیٹو اجلاس دفاع میں بنیادی تبدیلی پر اتفاق کے ساتھ ختم
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو کا تین روزہ اجلاس تنظیم کو تبدیل اور مضبوط کرنے کے فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل جین اسٹالٹنبرگ نے کہا کہ ہم نے میڈرڈ میں جو فیصلے…
چند دنوں میں یوکرین کیلئے 800 ملین ڈالر کے نئے ہتھیاروں کا اعلان کریں گے، امریکی صدر
نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ دنوں میں یوکرین کیلئے 800 ملین ڈالر کے نئے ہتھیاروں کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اتحادی آخری وقت تک یوکرین کا ساتھ دیں گے…
Petrol Ki Qemat Mai Dobara Izafa Kab Ho Ga| کیا پیٹرول فی 50 روپے ایک ساتھ برہنے جا رہے ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=ZKtrp7eSrkM
مالی سال 22-2021 کے آخری روز سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی
مالی سال 22-2021 کے آخری روز عالمی صرافہ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کی کمی کے ساتھ ایک تولہ سونا واپس ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے پر آگیا۔ ملک…