بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان، سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر

ٹوٹے پھوٹے مکانات کے باعث سیلاب متاثرین بے بسی کی تصویر بن گئے، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے متاثرین حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

ڈیرہ اللّٰہ یار میں سیلابی پانی کے شدید دباؤکے باعث شہر میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

عرب امارات کی جانب سے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ کل کراچی پہنچ رہی ہے۔

پانی کی وجہ سے بھٹی پھاٹک کے مقام پر بند باندھ دیا گیا۔ اوستہ محمد، ڈیرہ اللّٰہ یار شاہراہ پر کیٹل فارم کے مقام پر 60 فٹ چوڑا کٹ لگا دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.