ذہنی بیمار شخص ہی ایسی باتیں کرسکتا ہے، طلال چودھری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذہنی بیمار اور فرسٹریٹڈ شخص ہی ایسی باتیں کرسکتا ہے۔طلال چودھری کا کہنا ہے کہ یہ شخص کہتا ہے کہ پاکستان جام کردو، پاکستان کی تاریخ میں اداروں سے ایسی…
سوات، امن وامان کے امور ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے
سوات میں پاک فوج کے ڈویژن ہیڈکوارٹرز کی 15 سالہ خدمات مکمل ہونے کے بعد علاقے میں امن وامان کے امور اب ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے کردیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانجو کنٹونمنٹ سوات میں تقریب کا…
عمران خان کیخلاف آرٹیکل 62 کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے،سینئر تجزیہ کار
سینئر تجزیہ کار منیب فاروق نے کہا ہے کہ عمران خان یہ حقیقت قبول نہیں کر پار ہے کہ وہ اقتدار میں نہیں رہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان براہ راست اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگا رہے ہیں، عمران خان کے خلاف آرٹیکل…
عدالت عظمیٰ عمران خان کے پاکستان مخالف بیانات کا نوٹس لے، آصف کرمانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار سے محروم ہونے کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 22 کروڑ عوام اور پاک فوج پاکستان کی محافظ…
مسلم حقوق کی آواز اٹھانے پر ترکی کو سراہتے ہیں، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی سطح پر مسلمانوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر ترکی کی قیادت کے کردار کو سراہتے ہیں۔ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ خصوصاً کشمیری عوام کیلئے آواز اٹھانے پر ترک حکومت کو…
حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟
کیا عدالتی فیصلے کے بعد حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے میں یہ نہیں لکھا کہ انتظامیہ اپنے انتظامی اختیارات کا استعمال نہیں…
Zara Hat Kay | پیٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ قوم مہنگائی کے رحم و کرم پر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bBq-D5n4klw
کاش عمران خان آئی ایم ایف سے ایسا معاہدہ کرکے نہ جاتے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے کہا تھا سبسڈی نہیں دیں گے، لیویز لگائیں گے، کاش عمران خان اور شوکت ترین عالمی مالیاتی ادارے سے ایسا معاہدہ کرکے نہ جاتے۔جیو نیوز کے پروگرام…
ایم کیو ایم کے علاوہ کونسی جماعت کے دفاتر سیل ہیں؟ خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے لاپتہ افراد کے لیے بزنس کمیونٹی نے کبھی سوال نہیں کیا۔ ایم کیو ایم کے علاوہ ملک کی کونسی سیاسی جماعت کے دفاتر سیل ہیں؟ کراچی میں خطاب کرتے…
عمران خان نے مہنگائی کیخلاف پُرامن احتجاج کی کال دیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمرن خان نے مہنگائی کے خلاف پُرامن احتجاج کی کال دے دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل نماز جمعہ کے بعد حکومت کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جائے، حکومت کی پالیسیوں سے مہنگائی نے عوام کو مشکلات میں…
کراچی: ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
کراچی میں کشمیر روڈ پر ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کے واقعہ پر مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ فیروز آباد میں مقدمہ جعل سازی اور قتل بالسبب کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ کشمیر روڈ پر ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کا مقدمہ سندھ…
مسلم لیگ ن کس کے اشارے فی حکم مائی آئی؟ | اسٹیبلشمنٹ کو دباو میں لانا کی کوشیش
https://www.youtube.com/watch?v=nxZLtSacV24
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | حکمت کا پیٹرول مزید مہنگا کرنے کا اشارا | 3 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Xjb3y4eTXek
بریکنگ نیوز | پٹرولیم مسنوت میں انصاف کے خلاف مشتعل افراد کا پٹرول پمپ فی حملہ
https://www.youtube.com/watch?v=dsWpO2PRiAU
حکمت مہنگائی فی قابو نہ پا ساکی؟ | پھر عمران خان کو کون ہوتا ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=998yPFYH4i4
ڈان نیوز کی سرخیاں | 11PM | Raat 12 Se Pahly Sasty Petrol Ke Hasool Ke Liye Jatan | 2 جون 22
https://www.youtube.com/watch?v=Uh_8PbU7sx8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | "ملک نیچے جا رہا ہے اور آپ کہے آپ غیر جانبدار ہیں" | 2…
https://www.youtube.com/watch?v=LE12G8-nPLo
کےالیکٹرک نے ادائیگیاں نہ کیں تو گیس فراہمی میں کمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا، سوئی سدرن
کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، ادھر گیس کمپنی نے بھی سپلائی کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک (کے ای) 2 ارب 46 کروڑ روپے کا پہلے ہی نادہندہ ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی نے مزید…
آرمی چیف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیکلٹی ممبران اور طلبا کی پیشہ وارانہ مہارتوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے…
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ شرمناک ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ شرمناک ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی غلامی میں تمام حدیں عبور کرلیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجلی، گھی، آٹا اور چینی…