جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی میں صدر کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں نے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ نقصان کا ازالہ نہ کیا گیا تو صدر کی مارکیٹیں اور سڑکیں احتجاجاً بندکردیں گے۔آگ سے جلنے والی دکانوں کے متاثرین نے واقعے کی تحقیقات…

کراچی: آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں آتشزدگی، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن کے سیکٹر 15 میں مرمت کے دوران آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کے باعث دو…

کراچی: گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی میں شارعِ فیصل پر گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، فائرنگ کے واقعے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے تھے۔شارع فیصل پر نرسری پل کے قریب مسلح ملزمان کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے کا مقدمہ…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور میں بائیو سیکیور ببل میں داخل ہونگے

دورۂ بنگلا دیش میں شامل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے۔بورڈ ذرائع کے مطابق یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکا روانہ ہوں گے، جہاں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو…

ذیابیطس سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر میں گزشتہ روز ذیابیطس کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سوا تین کروڑ سے زائد افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں اضافہ، ورزش نہ کرنا اور مرغن کھانے اس بیماری کی جڑ…

لاہور: میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کرکٹر انتقال کرگیا

لاہور میں ہونے والے کلب کرکٹ میچ کے دوران ایک کھلاڑی وقاص خالد کا حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال ہوگیا۔مغل پورہ وائٹس کلب کے صدر خورشید احمد کے مطابق وقاص خالد آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک طبعیت خراب ہوئی…

ماڈل سرنگ میں بلی کے داخلے سے ٹرین کی آمد متاثر!

ایک تنہا اور پرسکون جگہ پر ماڈل ٹرین کی ایک سرنگ میں داخل ہونے میں اس وقت خلل پڑا جب ایک بلی اس سرنگ کا جائزہ لینے کے لیے اس میں داخل ہوگئی، وہ اس تنگ جگہ سے بمشکل باہر نکلی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو برطانیہ میں وائرل ہوئی جسے بڑے پیمانے پر…

وزیراعظم کا شجاعت حسین کی صحت سے متعلق بیٹے شافع حسین سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق دریافت کیا ہے۔وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اُن سے والد کی صحت سے متعلق گفتگو کی۔شافع…

کراچی: ایوان صدر روڈ پر احتجاجی ویکسینیٹرز کا دھرنا، یقین دہانی پر منتشر

کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج پر بیٹھے ویکسینیٹرز نے سندھ اسمبلی اور پھر ایوان صدر روڈ کے قریب احتجاج کیا۔ اس دوران چیف منسٹر اور گورنر ہاؤس جانے والے راستے بند کرنے کے باعث اطراف میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی۔تفصیلات کے مطابق کراچی…

فیصل واوڈا کا گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے لیے انتہائی سخت الفاظ کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر گفتگو کرتے ہوئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کیے۔ایک انٹرویو کے دوران فیصل واوڈا نے رانا شمیم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ  انہوں نے پیسے کھائے ہیں، ان کو…

سیالکوٹ میں وکیلوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر دھاوا بول دیا

سیالکوٹ میں وکیلوں نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ وکیلوں کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور سامان دفتر سے نکال کر باہر پھینک دیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف ماہر کا کہنا ہے کہ وکلاء سرکاری…

پی ڈی ایم کا حکومتی متنازع قوانین سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحادی پی ڈی ایم نے حکومتی متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مولانافضل الرحمن کی سربراہی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ورچوئل اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ورچوئل اجلاس میں…

جسٹس ریٹائرڈ شمیم نے اپنا بیان رضاکارانہ طور پر دیا، یو کے نوٹری پبلک کی تصدیق

جسٹس ریٹائرڈ شمیم نے اپنا بیان رضاکارانہ طور پر دیا، یو کے نوٹری پبلک نے تصدیق کردی۔ نوٹری پبلک لندن کے چارلس گھتری نے نواز شریف کے ہیلتھ ریکارڈ کی بھی تصدیق کی تھی، انہوں نے ایون فیلڈ ریفرنس سے متعلق نیب کے لیے دستاویز کی بھی تصدیق کی…

وفاق کا 5 برآمدی صنعتوں پر ایل این جی قیمت بڑھانے کی منظوری

وفاقی حکومت نے 5 برآمدی صنعتوں کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔دستاویز کے مطابق حکومت نے گیس کی قیمت میں ڈھائی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔دستاویز کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے ایل این جی 9…

ایک لیڈر نے اپنے ورکرز کو فوج سے ٹکرانے کی دعوت دی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک لیڈر بہت دلیر ہیں انہوں نے اپنے ورکرز کو فوج سے ٹکرانے کی دعوت دی، مسئلہ یہ تھا وہ فوج سے دور لندن میں بیٹھے ہیں وہاں ان کی پلیٹیں چمچے ہی ٹھیک نہیں ہو رہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 نومبر تک برقرار، نوٹیفکیشن جاری

ملک میں 30 نومبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔آئندہ پندرہ روز کے لیے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارتِ خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن…

نواز شریف میڈیکل رپورٹ دکھاتے ہیں منی ٹریل نہیں، علی نواز اعوان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے استفسار کیا ہے کہ کیا عوالتوں میں نواز شریف کے سوا کوئی اور مسئلہ نہیں ہے؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں علی نواز اعوان، ن لیگ کے میاں جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو…

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پر الزامات کا معاملہ سامنے آنے پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا۔گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پر الزامات کا…